نتائج تلاش

  1. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    ہاں! مجھے یہ حق اور اختیار حاصل ہے کہ جو موقع پرست میرے خاندان، میرے بہن بھائی اور میرے بچوں کے سفاکانہ قتل پر ان طالبان حرام کی نسلوں کی نفسیات جاننے کی بات کرے گا یا میرے بچوں کی موت کا ذمہ دار موٹروے اور میٹرو بس کو قرار دے کر عمران احمد نیازی کو وزیر اعظم بنانے کا چورن بیچے گا میں اسے روکوں...
  2. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    وہ پاگل نیازی جو خود طالبان ظالمان حرام زدگان کی گودوں میں جا کر بیٹھتا ہے اور "اللہ کے واسطے نذر مولا نیاز حسین مجھے بھی کوئی وزیر اعظم بنا دے" کی گردان کرتے ہوئے کیا طالبان اور کیا جماعت اسلامی سب سے الحاق کی بھیک مانگتا ہے کہ کسی طرح وزیر اعظم بن جائے۔۔۔ اسے معلوم ہے کہ طالبان کے خلاف کھل کر...
  3. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    مجھے یہ حق اس احساس نے دیا جس سے آپ جیسے موقع پرست عاری ہیں۔۔۔ آپ تسلی سے اپنا چورن بیچیں
  4. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    پچھلے تقریباً دو سالوں سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے خیبر پختون خواہ میں۔۔۔ یہ سوالات محفل کی بھٹی میں جھونکنے کی بجائے اپنی پارٹی کے لیڈروں سے کریں جن کا پراپیگنڈا آپ یہاں کرتی ہیں۔ پہلے خیبر پختونخواہ میں یہ سب کر کے دکھا دیں اور پھر پوچھیں باقی صوبوں سے
  5. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    بھائی، سچ یہ ہے کہ مجھے قطعاً کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون حکومت میں ہےنواز شریف یا زرداری یا عمران خان یا کوئی اور۔۔۔ مجھے تو میری، میرے بہن بھائیوں اور میرے بچوں کی حفاظت چاہیے۔
  6. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    1۔ کیا آج کے سانحہ میں مجرم صرف وہ تھے جنہوں نے گولیاں چلائیں یا انسانوں کو زندہ جلایا؟ کیا ان کٹھ پتلیوں کی ڈوریاں ہلانے والے ماسٹر مائنڈز مجرم نہیں ہیں؟ 2۔ کیا سزا کا مقصد صرف خون کا بدلہ خون ہوتا ہے یا سزاؤں کا مقصد نشانِ عبرت بنانا بھی ہوتا ہے تا کہ آئندہ کوئی جرم کرنے سے پہلے یہ سوچے کہ اس...
  7. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    اور کچھ موقع پرست یہاں میرے بچوں کی موت پر اپنی سیاست کا کاروبار چمکا رہے ہیں کہ میٹرو بس بنانے کی وجہ سے یہ سانحہ ہوا۔۔۔ تف ہے تف ہے
  8. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    اللہ یہ کرے اللہ وہ کرے اِن پر لعنت اُن پر لعنت اِن کی مذمت اُن کی مذمت وغیرہ وغیرہ اور کر ہی کیا سکتے ہیں ہم زنخے
  9. فاتح

    دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

    بتائیں، کناڈا کہاں واقع ہے؟
  10. فاتح

    دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

    خدا گواہ ہے کہ آج تک کوئی مجرم میری وجہ سے سسک سسک کر نہیں مرا
  11. فاتح

    دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

    اوہ اچھا۔۔۔ اب پتا چلا۔۔۔ لیکن اگر ملک ہے تو کس بر اعظم میں واقع ہے؟ آپ یہ معلومات وکی پیڈیا والوں کو بھی مہیا کر دیں۔۔۔ وہ کیوں کناڈا کو ایک بولی یا زبان لکھ رہے ہیں؟ جواب دیں
  12. فاتح

    دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

    میں تو معلومات حاصل کر رہا ہوں۔۔۔ ابھی تک آپ نے یہ بھی نہیں بتایا کہ آپ جس جگہ رہتے ہیں یعنی کناڈا ، وہ کوئی قصبہ ہے یا شہر یا صوبہ یا ملک۔۔۔ میں نے گوگل کیا تو یہ نتیجہ نکلا: کناڈا لیکن یہ تو کوئی زبان ہے، کسی جگہ کا نام تو نہیں پلیز بتائیں
  13. فاتح

    دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

    اچھا جب تک انتظامیہ حرکات کی حرکت کرے تب تک آپ میرے سابقہ سوالات کے جوابات تو دے دیں نا پلیزززززز
  14. فاتح

    دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

    حرکات کا ایکشن کا اردو میں ترجمہ بنا۔۔۔ حرکات کی حرکت اور انگریزی میں ۔۔۔ ایکشن آف ایکشنز۔۔۔ کیا کہنا چاہتے ہیں آپ۔۔۔ پلیز بتائیں
  15. فاتح

    دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

    اگر وہ واقعی بچے ہیں ابھی تو بچپنا چھوڑ کیسے دیں؟ کیا بچپنا کوئی کبوتر ہے کہ چھوڑ دیا جائے؟ پلیز بتائیں نا
  16. فاتح

    دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

    آپ کا مطلب ہے میں دو پاگلوں کا علاج کروں؟ پہلے نمبر والا مزید پاگل ہو جائے گا اور نمبر دو والا گزر جائے گا۔۔۔ اس پر سوالات یہ ہیں کہ۔۔۔ آپ کو پیشگی یہ کیسے معلوم ہوا کہ کون مزید پاگل ہو گا اور کون گزرے گا؟ کیا آپ علم غیب جانتے ہیں؟؟؟ اگر آپ علم غیب جانتے ہیں تو پلیز مجھے آپ سے مزید کچھ پوچھنا...
  17. فاتح

    دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

    عزیزامین ، بتائں نا
  18. فاتح

    دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

    یہ کہاں واقع ہے؟ کیا یہ کوئی قصبہ ہے یا شہر یا ملک یا بر اعظم؟
Top