نتائج تلاش

  1. فاتح

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    ایسی مسجد کی بابت اللہ تعالیٰ کا حکم سورت توبہ آیت 107 وَالَّذِينَ اتَّخَذُواْ مَسْجِدًا ضِرَارًا وَكُفْرًا وَتَفْرِيقًا بَيْنَ الْمُؤْمِنِينَ اور جنہوں نے اس غرض سے مسجد بنوائی کہ ضرر پہنچائیں اور کفر کریں اور مومنوں میں تفرقہ ڈالیں وَإِرْصَادًا لِّمَنْ حَارَبَ اللّهَ وَرَسُولَهُ مِن قَبْلُ...
  2. فاتح

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    طاہر القادری نے بھی لال مسجد کو مسجد ضرار (اذیت دینے والی مسجد) کہا تھا اور مسجد ضرار کی تاریخ یہ ہے کہ اسے رسول اللہ ﷺ کے حکم پر گرایا گیا تھا۔ ان سب ملاؤں نے کبھی طالبان کے متعلق تو فاسق و فاجر ہونے کا فتویٰ نہیں داغا۔۔۔ یہ سب خود طالبان کے حمایتی ہیں۔
  3. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔۔۔
  4. فاتح

    ملالہ کی کل صبح اپنے باپ سے لڑائی کیوں ہوئی ؟؟؟

    کیا یہ بے سر و پا چیز سیٹائر ہے؟ خیر اگر آپ اسے یہی کہلوانے پر مصر ہیں تو بصد شوق کہیے۔ بہتر ہے کہ آپ کم از کم وکی پیڈیا سے ہی سہی لیکن سیٹائر کی بابت پڑھ ضرور لیجیے کہ یہ کس بلا کا نام ہے۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Satire
  5. فاتح

    ملالہ کی کل صبح اپنے باپ سے لڑائی کیوں ہوئی ؟؟؟

    یہی تو عرض کیا ہے کہ ایسی جہالت اور انتہا پسندی کا جواب چار حرف بھیجنا ہی ہے
  6. فاتح

    ملالہ کی کل صبح اپنے باپ سے لڑائی کیوں ہوئی ؟؟؟

    یہ طنزیہ داستان گوئی ہی ہے۔۔۔ انگریزی میں اسے سیٹائر (satire) کہتے ہیں
  7. فاتح

    ملالہ کی کل صبح اپنے باپ سے لڑائی کیوں ہوئی ؟؟؟

    محمد احمد بھائی، کیا آپ کی معلومات عامہ واقعی اتنی ہی کمزور ہے؟ :) اس بچی سے پاکستان کا ایک خاص طبقہ یہ چاہتا ہے، دوسرا خاص طبقہ اس سے وہ چاہتا ہے، تیسرا خاص طبقہ کچھ اور چاہتا ہے اور چوتھا کچھ اور۔۔۔ ایسے میں اسے ان سب خاص طبقوں پر چار حرف بھیج کر اپنا کام جاری رکھنا چاہیے کیونکہ ایسے عقل کے...
  8. فاتح

    ملالہ کی کل صبح اپنے باپ سے لڑائی کیوں ہوئی ؟؟؟

    یہ مضمون ان لوگوں پر طنز ہے جنہیں ملالہ کے نام سے آگ لگتی ہے۔
  9. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    افسوس کہ اس کے منہ سے ایک لفظ بھی ان لعنتی طالبان کی مذمت میں نہ نکلا۔۔۔ اگر ان دہشت گردوں کی مذمت نہیں کی جاتی تو اس تعزیت کی کسی کو حاجت نہیں۔۔۔ واقعہ سنا کر بھی یہ بتا رہا ہے کہ یہ دہشت گرد اللہ کی طرف سے نازل کیے گئے ہیں اور ان پر زمینی فوجیں استعمال کرنے کی بجائے محض دعائیں کریں۔ تف ہے
  10. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    آپ کے محبوب لیڈر کے محبوب تھرڈ امپائر نے۔۔۔
  11. فاتح

    سزائے موت پر عملدرآمد پر پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی گئی۔۔۔

    دہشت گردوں کو سزائے موت پر عمل درآمد کی منظوری وزیرِ اعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث دہشت گردوں کو دی جانے والی سزائے موت پر عمل درآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف جنرل راحیل شریف افغانستان چلے گئے ہیں، جہاں وہ افغان صدر، افغان فوج کے سربراہ اور وہاں موجود...
  12. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    فٹے منہ ایسے روشن خیالوں کا
  13. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    وزیرِ اعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث دہشت گردوں کو دی جانے والی سزائے موت پر عمل درآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
  14. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    آپ اس دھاگے کے تمام مراسلے پڑھ لیتے تو یہاں "آپ لوگ" کا لفظ نہ لکھتے۔
  15. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    کاش کسی ماہر نفسیات کی بجائے آپ اور تحریک انصاف کی آپ جیسی باقی پراپیگنڈا کٹھ پتلیاں کسی ماہر تعلیم بلکہ محض کسی میٹرک پاس پڑھے لکھے سے ہی رابطہ کر لیتے جو آپ کو یہ بتا دیتا کہ یہ "بلڈ" پروف نہیں بلکہ بلٹ پروف ہوتا ہے۔
  16. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    Ammi, Ammi! Why Can't I Go to School? Because the Education ministries are controlled by the provincial governments and KPK education ministry does not want to spend money as per the PTI policy. AND Beacuse the Tehreek e Insaf and Tehreek e Taliban have joined hands to make Imran Khan the Prime...
  17. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    بجا فرمایا۔۔۔ جو کچھ میرے، میرے عزیزوں اور بچوں کے ساتھ ہو رہا ہے اور جو کچھ آج ہوا ہے اس کے بعد مجھ سمیت ہر حساس انسان کو واقعی کسی ماہر نفسیات ہی کی ضرورت ہے سوائے آپ جیسے ان عقل مندوں کے جنہیں ہر موقع سے فائدہ اٹھانے کا فن آتا ہو
  18. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    انسانی دماغ اور اس کی پیچیدگیوں کے باعث یقین سے کہنا تو واقعی مشکل ہے
  19. فاتح

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    تم امریکیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی وجہ سے ہی ہم نے یہ نقصان اٹھایا ہے۔ اپنے سفیر سے کہو کہ دفع ہو جائے اور انہی حرام زادے طالبان کے ہاتھوں اپنے بچوں کے قتل ہونے کا انتظار کرے۔ تمہیں یہ مذمت کا ڈراما تب کیوں نہیں یاد آتا جب میرے ملک کے معصوم بچوں کو تم ڈرون کے حملوں میں قتل کر دیتے ہو۔ تم نے...
Top