خوش آمدید کے دھاگے کے معاملے میں آپ سے متفق ہوں ۔ مگر کسی تصویر اور خبر کی اشاعت کے معاملے پر آپ غیر متفق ہوسکتے ہیں ۔ میں نے اپنی پچھلی پوسٹ میں رائے پیش کی ہے کہ اس کی وجہ مگر ضرور بتائی جائے ۔ کیونکہ کسی بھی تصویر اور خبر کے کئی رخ ہوسکتے ہیں ۔ اور کوئی بھی کسی بھی زوایئے سے اختلاف رائے کا حق...