نتائج تلاش

  1. ظفری

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    مجھے تو اوائل میں آوٹ ہونے والے کھلاڑیوں پر حیرت ہو رہی ہے کہ انہیں کس بات کی جلدی تھی ۔ بلکل ٹُھس بالز پر آؤٹ ہوئے ہیں ۔ اسکور یقیناً زیادہ ہوگا اگر مذید احمقانہ شاٹس نہ کھیلے ۔
  2. ظفری

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    اصل میں وہ ایک اعلیٰ پائے کا بیٹسمین بھی ہے ۔ اور سچویئشن کیسی بھی ہو ۔انتہائی ایگریسو ہوکر کھیلتا ہے ۔ جبکہ پاکستان کے مایہ ناز بلے بازوں کے چہروں سے مخدوش حالات میں ہوائیاں اڑ رہیں ہوتیں ہیں ۔ میں اس کو اوائل میں اوور دینے کا قائل نہیں ۔ مگر درمیان میں وہ اچھی بالنگ کرسکتا ہے ۔ پیس کم بھی ہو...
  3. ظفری

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    وکٹ بہت آسان ہے ۔ تینوں کھلاڑی بہت ہی غلط کھیلتے ہوئے آؤٹ ہوئے ہیں ۔ تقریبا َ تمام ہی نارمل بالز تھیں ۔ جس پر انہوں نے احمقانہ شاٹس کھیلے ۔
  4. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    پھر کچھ نہیں بچے گا ۔ :p سالگرہ کی مبارکباد کے لیئے شکریہ ۔ :)
  5. ظفری

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    انور علی کو مسلسل نظرانداز کر رہے ہیں ۔ بلاول بھٹی کی اب تک کوئی خاص پرفارمنس نہیں ہے ۔ ( سوائے ساؤتھ افریقہ کے خلاف پہلے میچ کے ) میرا خیال ہے کہ اس کی جگہ انور علی کو موقع دینا چاہیئے تھا ۔
  6. ظفری

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    وکٹ بہت آسان ہے ۔ معلوم نہیں سری لنکا کے کھلاڑی کیوں جلدی آؤٹ ہوگئے ۔ اگر کوئی جم گیا تو اسکور 300 سے اوپر جائے گا ۔
  7. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    میرے بھائی ۔۔۔ گھی اور شکر اصلاً محاورہ ہے اور دعاؤں کے معنی میں ہی استعمال ہوتا ہے ۔ :)
Top