نتائج تلاش

  1. ظفری

    لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کا آغاز

    عموما اس طرح کا مباحثوں سے میں پرہیز کرنے لگا ہوں ۔ مگر بعض اوقات ایسے مراسلے نظر کے سامنے آجاتے ہیں کہ جواب دیئے بغیر بس نہیں چلتا ۔ مثال کے طور پر اسی اقتباس کو لیجیئے ۔ اس کو پڑھ کر صرف یہی احساس ہوتا ہے کہ" آج " اسلام کتنا سکڑ گیا ہے ۔ :thinking:
  2. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    بہت بہت شکریہ جناب ۔ تصحیح کردیں کہ یہ میری محفل پر آٹھویں سالگرہ ہے ۔ ورنہ میری عمر کا پہلے ہی قضیہ بنا ہوا ہے ۔ کہیں مذید نہ ہوجائے ۔ ;)
  3. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    آپ کا جواب دیکھ کر میں ایک طویل مراسلہ لکھنے سے محفوظ رہ گیا ۔ ;) بس نایاب بھائی آپ اور شمشاد بھائی ہی دو ایسے افراد ہیں ۔ جو مجھے بہت اچھی جانتے ہیں ۔ :p
  4. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    حیرت ہے جو بات مجھے اپنے بارے میں معلوم نہیں ۔ اس کا آپ کو پورا ادراک ہے ۔ :idontknow:
  5. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    بہت بہت شکریہ نایاب بھائی ۔ اللہ آپ کو سدا خوش رکھے ۔
  6. ظفری

    ہر مرض کےعلاج کے ماہر

    ایچ اے خان ۔۔۔ تم اپنی دوائیاں باقاعدگی سے کیوں نہیں لیتے ۔ کم از کم اپنے ارسال کردہ اشتہار سے ہی مدد لو ۔ شاید مفت ہی علاج ہو جائے ۔
  7. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    تو تم نے وہاں کا بھی لنگر نہیں چھوڑا ۔ :p
  8. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    آج چھٹی ہے اس لیئے۔ اور میچ بھی یہاں رات کے 4 بجے شروع ہونا تھا ۔ سوچا کہ پاکستان کی بیٹنگ ہوگی تو دیکھ کر سو جاؤں گا ۔ مگر خیر سری لنکا اب اچھا کھیل رہے ہیں ۔
  9. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    یہاں صبح کے 7 بجنے والے ہیں اور میں تقریبا ساری رات سے جاگ رہا ہوں ۔
  10. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    ٹھیک ہے ۔۔۔آج داتا دربار پر لنگر ہے ۔ سب کو کہیں کہ وہیں آجائیں ۔ :D
  11. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہم چلے ۔۔۔۔ بہت نیند آرہی ہے بھئی ۔ :)
  12. ظفری

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ہاں ناں ۔۔۔ ویسے بھی آج گراؤنڈ بھی کچھ صاف نہیں دکھائی دے رہا ہے ۔ :notworthy:
  13. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    بس ایک دو ہزار مہمان ہونے دیجیئے ۔ پھر پارٹی بھی کسی اچھی سی عید گاہ پر رکھ لیں گے ۔ :p
  14. ظفری

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    واقعی مصباح فٹنس میں کمال ہے ۔ اور یہی وجہ ہے کہ مسلسل عمدہ پرفارمنس دکھا رہا ہے ۔
  15. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    آپ نے اتنی زیادہ فرمائشیں کردیں ہیں ۔ ان سب چیزوں کیساتھ تصاویر کے لیئے کچھ وقت تو لگے گا ۔ ;)
  16. ظفری

    تھپڑ کسی کام تو آیا ۔۔۔

    اچھا کیا ورنہ گھوڑے کو احتجاج کرنا تھا ۔ :p
  17. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    پارٹی ہی پارٹی ۔۔۔ آپ سب احباب یہاں آنے کی بس ٹھان لیں ۔ نام لیں اور وہیں پر پارٹی ۔ :D
  18. ظفری

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    بلکل بلکل ۔۔۔ آپ کے پاس اگلے ورلڈ کپ تک ٹائم ہے ۔ :D
Top