اللہ کا شکر ہے میں ورزش روزآنہ کے اصول پر کرتا ہوں ۔ وزن کم ہے مگر اب بڑھانا چاہ رہا ہوں ۔ سو آپ کی یہ تجویز بے سود ہے ۔ :p
ویسے زیادہ تر میں تسبیح عصر کی نماز کے بعد کرتا ہوں اور انگلیوں کو ہی تسبیح کے طور پر استعمال کرتا ہوں کہ والدِ بزرگوار کو ایسا کرتا اکثر دیکھا تھا ۔اس لیئے ایسا کرنا مجھے...