نتائج تلاش

  1. ظفری

    اچھا جی میں ہاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں مان گیا ہوں اس لیئے وڈیو ہٹادی گئی ہے ۔ کاشفی نہیں مان رہے ہیں ۔ اس لیئے ان کی وڈیوچل رہی ہے ۔ :D
  2. ظفری

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    کر تو رہے ہیں آپ ۔۔۔۔ :chatterbox:
  3. ظفری

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    اس وقت تو توہین ِانسانیت زیرِ بحث نہیں ہے ۔ :idontknow: چلیں اگر اس کو بھی موضوع میں شامل کردیں تو سزاوار شخص تو سب سے پہلے اس توہین کا شکار ہو رہا ہے ۔:)
  4. ظفری

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    یہ سب انتہائی درجے کی علامتیں ہیں ۔ اور انتہائی درجے میں مذہب یا دین کی کیا اہمیت رہ جاتی ہے ۔ پھر اصل مسئلہ یہ ہے کہ کس شریعت کی اصطلاح استعمال کی جائے ۔ پھر مسئلہ یہ بھی ہے کہ توہینِ مذہب کے معیاراور مراتب کیا ہیں ۔ یہاں تو ہر بات پر توہینِ مذہب کے لیئے لوگ پر تول کر بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں ۔...
  5. ظفری

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    افسوس کا مقام ہے کہ عدلیہ کی یہ حالت ہے ۔اگر ایک شخص نبوت کا دعویٰ کر رہا ہے تو اس کا دماغی علاج کرانا چاہیئے ناکہ اس کی لیئے سیدھی سیدھی سزائے موت متعین کردی۔
  6. ظفری

    بھئی میں حقیقت پسند ہوں اس لیئے برملا اعتراف بھی کیا ۔ مگر معلوم نہیں تھا کہ جیہ کو اتنی مایوسی...

    بھئی میں حقیقت پسند ہوں اس لیئے برملا اعتراف بھی کیا ۔ مگر معلوم نہیں تھا کہ جیہ کو اتنی مایوسی ہوگی کہ محفل ہی چھوڑ دے ۔ :)
  7. ظفری

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    میں تو صرف یہ سوچتا ہوں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دورِ مبارک اور پھر صحابہ کرام کےدورِ وقت اور پھر ان کے بعد بھی 200 سو سال تک کون سی شریعت نافذ تھی ۔ کیونکہ مجھے توایسی کسی شریعت کا نام و نشاں نہیں ملا۔جن کا ذکر مندرجہ بالا مراسلات میں کیا گیا ہے ۔ اور بھی کتنی شریعتیں ابھی ایسی...
  8. ظفری

    میری نئی تصویر اب اتنی بھی بُری نہیں تھی ۔ :)

    میری نئی تصویر اب اتنی بھی بُری نہیں تھی ۔ :)
  9. ظفری

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    میں یہ " لفظ " استعمال نہیں کرنا چاہ رہا تھا اب آپ نے خود ہی اس کا انتخاب کرلیا ہے تو سانوں کہیہ اے ۔۔۔۔ :D
  10. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    صحیح کہا ۔۔۔ مگر اب کیا کیا جاسکتا ہے ۔ :thinking:
  11. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام :)
  12. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے ۔ آپ سنائیں جناب ۔:)
  13. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہم جہاں ہیں ۔ سنتے ہیں کہ وہاں سے اپنی کچھ خبر نہیں آتی ۔ ;)
  14. ظفری

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    کس کس کو لعنت بھجیں گے کہ ہر آئینے میں ہمارا اپنا ہی چہرہ ہے ۔ :idontknow:
  15. ظفری

    بس یادیں رہ جاتی ہیں۔۔۔ کالی مٹی کی سیر

    خوبصورت تصاویر ، دلفریب مناظر زبردست ۔
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  17. ظفری

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    دین میں عورت اور مرد برابر ہیں ۔ مگر جب یہی مرد اور عورت یہ فیصلہ کرلیتے ہیں کہ اب انہیں میاں بیوی کی حیثیت سے رہنا ہے تو حفظِ مراتب کے لحاظ سے ضروری ہے کہ آیا کس کی ذمہ داریاں زیادہ ہیں ۔ کون خاندان کا کفیل بنے گا ۔ اور کون گھر کی سربراہی سنبھالے گا ۔ کیونکہ بلآخر ایک دن یہ میاں بیوی ماں باپ...
  18. ظفری

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    کیا پس ثابت ہوا ۔;) یہ ان صاحبان کی اپنی انٹریپیٹیشن ہے ۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ دین اصل میں یہی تقاضا کر رہا ہے ۔ :)
  19. ظفری

    Have A Nice Trip & Be Safe

    Have A Nice Trip & Be Safe
Top