نتائج تلاش

  1. ظفری

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    میرا یہ مراسلہ تین سو بار پڑھو ۔ پھر اس کو پرنٹ کرکے اس کا تعویذ بناؤ۔ اور پھر پانی میں گھول کر پورے چالیس دن تک پیو۔ امید ہے تم زیادہ دیر تک نارمل رہو گے ۔ کیونکہ جو ادویات تم لے رہے ہو ۔ ان کا اثر لگتا ہے کہ زیادہ دیر تک نہیں رہتا ۔ :p پوری بات سیاق و سباق کے ساتھ تو سمجھ لیا کرو۔ :idontknow:
  2. ظفری

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    یقین مانیں ۔ مجھے اس فوجی افسر کی یاداشت پر پہلے ہی شبہ تھا ۔ نیز اس نے اس پر صفائی بھی دی ہے تو شبہ اور بھی قوی ہوگیا ۔ ;)
  3. ظفری

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    آپ یو ٹیوب پر گوہر ایوب خان اور جسونت سنگھ کی وڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔ امید ہے کئی نئی باتیں جاننے کا موقع ملے گا ۔ رہی بات ڈورن حملوں میں قانون کو بیچ میں لانے کی تو جب یہ غیر ملکی امریکی مفادات پر ضرب لگائیں گے ۔ ان کے شہری کو قتل اور اغوا کریں گے تو امریکہ اپنی طاقت ضرور استعمال میں لائے گا ۔...
  4. ظفری

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    اس واقعہ کا کوئی ماخذ ، کوئی حوالہ ، کوئی ثبوت ؟؟؟؟
  5. ظفری

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    مگر آپ نے تو ہمیں تصویر کا صرف ایک رخ دکھایا ہے ۔ اور ستم یہ ہے کہ اس پر اپنے تئیں تبصرہ بھی فرما رہے ہیں ۔
  6. ظفری

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    آپ تاریخ صحیح کرلیں ۔ وہ چند دیہاتی تھے ۔ جنہوں نے یہ کام انجام دیا ۔ کیونکہ ان کو بتایا گیا تھا کہ انڈیا نے ہم پر حملہ کردیا ہے ۔ جبکہ حقیقت یہ تھی کہ پاکستان نے اپنے تخریب کار 1965 میں انڈیا میں بھیجے ۔ جس کے جواب میں انڈیا نے کاروائی کی ۔ آپ صرف اخباری تراشوں پر کام نہ چلائیں ۔ تاریخی حقائق...
  7. ظفری

    شوہروں کے خراٹے

    سونے سے قطعی پرہیز کریں ۔ ان شاء اللہ یہ مرض تنگ نہیں کرےگا ۔ اس مشورے کی فیس شمشاد بھائی کو بجھوا دیجیئے گا ۔ ;)
  8. ظفری

    شوہروں کے خراٹے

    چلیں بتا دیتا ہوں ۔ رشتہ طے ہوگیا ۔
  9. ظفری

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    جنرل ضیا ء کی دین = کلاشنکوف کلچر ، ہیروئن ، مذہبی انتہا پسندی، مجاہدین ( اب طالبان ) ، جنرل مشرف کی دین = چوہدری افتخار جسٹس ، صدر زردار ی ، الیکڑونک میڈیا دونوں کی دین کو ، منفی اور مثبت پہلوؤں سے دیکھنے میں کوئی پابندی نہیں ۔ ;)
  10. ظفری

    شوہروں کے خراٹے

    پہلے یہاں میری جو تصویر لگی ہوئی تھی ۔ اس پر اتنے رشتے آئے کہ مجھے یہاں سے اپنی تصویرہٹانی پڑ گئی ۔ :p ویسے یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ تم اب نارمل باتیں کر رہے ہو ۔ اپنی ادوایات اسی طرح باقاعدگی سے لیتے رہو ۔ امید ہے کچھ دنوں میں کرنٹ لگوانے کی بھی اذیت سے نجات مل جائے گی ۔ :D
  11. ظفری

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    یہ مشرف کی بدقسمتی ہے کہ ڈورن پہلے ایجاد نہ ہوئے تھے۔ اور خودکش حملوں کا رحجان اس سے قبل اتنا بھی نہیں تھا ۔
  12. ظفری

    شوہروں کے خراٹے

    میری شادی میں تاخیر کا سبب یہی خراٹے ہیں کہ مجھے ابھی تک کوئی ایسا رشتہ میسر نہیں آیا جس میں کسی نے خراٹے نہ لینے کا دعویٰ کیا ہو ۔ :p کیونکہ مجھے خفیف سے خراٹوں میں بھی نیند نہیں آتی ۔ ;)
  13. ظفری

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    چلیں ایک بات تو طےہوگئی کہ اس قسم کی حرکات صرف پرویز مشرف ہی سے گذشتہ 64 سالوں میں سرزد ہوئیں ہیں ۔ :thinking:
  14. ظفری

    چوہدری اسلم کو کراچی پولیس چیف نے فون کرکے دفتر بلایا - اہلیہ نورین

    نوٹ کریں ۔ میں نے آپ کے اقتباس کے کس حصے سے اختلاف کیا ہے ۔
  15. ظفری

    مراسلوں پر کراس دینا

    عام حالات اور دیگر موضوعات پر میرے لیئے بھی ریٹنگز کوئی اہمیت نہیں رکھتی ۔ مگر بعض سنجیدہ اور معلوماتی موضوعات پر نامتفق اور ناپسندیدگی کا اظہار صرف تعجب کا سبب بنتا ہے ۔ اس لیئے جستجو ہوتی ہے کہ آخر کون سے ایسی بات ہوگئی جو اس ریٹنگز کا ہدف بنی ۔ مثال کے طور پر میں کہوں کہ سورج مشرق سے نکلتا ہے...
  16. ظفری

    چوہدری اسلم کو کراچی پولیس چیف نے فون کرکے دفتر بلایا - اہلیہ نورین

    پاکستان کے حصول کے لیئے بے انتہا رہنما آئے اور سب نے جانفاشانی اور لگن سے کام بھی کیا ۔ کیا وجہ ہے کہ صرف قائدِ اعظم کو بابائے قوم گردانا جاتا ہے ۔ باقی کیا اس کے اہل نہیں تھے ۔ ؟
  17. ظفری

    اسلامی ممالک کے عوام کے خیال میں خواتین کو کیسا لباس پہننا چاہئے۔ پیو سروے

    بےخبری ضروری ہے باخبری کے لیئے ہوسکے تو پوری خبر کو سمجھ ۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  18. ظفری

    مراسلوں پر کراس دینا

    آپ نے خود ہی کہا کہ آپ کے دودھ کے دانٹ ابھی نہیں ٹوٹے ۔ اس لیئے آپ سے بعید نہیں تھا کہ میری پوسٹ پڑھنے کے باوجود آپ اس کا متن نہیں سمجھیں ۔ پتا نہیں میرا مراسلہ سمجھ آیا کہ نہیں ۔ خیر میں آپ کے مراسلے کو ہی لیتا ہوں۔ شاید بات سمجھ آجائے ۔ آپ نے خود ہی لکھا کہ میں نے ایک عالم کا قول سوال و جواب...
  19. ظفری

    مراسلوں پر کراس دینا

    کوئی کسی حدیث اور آیات کو نعوذ باللہ نہیں ٹھکراتا ۔ بلکہ اس آیت اور حدیث کو جو رویہ سامنے رکھ کر کسی خاص مقصد کے لیئے استعمال کیا جا رہا ہوتا ہے ۔ اس سے اپنے نامتفق ہونے کا اظہار کرتا ہے ۔
  20. ظفری

    مبارکباد تمام محفلیں کو عید میلاد النبی مبارک 12 ربیع الاول کا آغاز ہوگیا

    سب کو عید میلاد النبی مبارک ہو ۔ اللہ ہم سب کو اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توقیق فرمائے ۔ ہمارے اعمال ظاہری اور نمود و نمائش کے لیئے ہرگزنہ ہوں ۔ سادگی اور پُروقار طریقے سے ہم اس دن کو منائیں ، اور کوشش کریں کہ رات کو لاؤڈ و اسپیکر ز پر اپنے جذبات کا اظہار اس طرح کریں کہ سوئے ہوئے ، بیمار لوگ...
Top