اوریا مقبول اور انصار عباسی ۔۔۔۔ کبھی ان کے ٹاک شوز دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ یہ کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ۔ اوریا مقبول کی بات تو ایسے ہے کہ کہو کھیت کی اور سنتا ہے کھلیان کی ۔ اکثر اس کے اسٹیٹمنٹ اتنے بونگے اور غیر منطقی ہوتے ہیں کہ آدمی حیران ہوجاتا ہے کہ اس شخص کو عوام کے سامنے کون لاتا...