میں نے تو اپنی امی اور سسٹر اور اس کی فیملی کیساتھ ویلنٹائن ڈے ایک ریسٹورینٹ میں منایا ۔ ایک دوسرے کو تحائف دیئے ۔ پھول پیش کیئے ۔ اور آئندہ اسی طرح خوش و خرم ایک دوسرے کیساتھ رہنے کا عزم کیا ۔ اس سے کسی کو تکلیف ہوتی ہے تو ہوتی رہے کہ یہاں کچھ لوگوں کو عورت برہنہ اور فاحشہ ہی نظر آتی ہے ۔ انہیں...