نتائج تلاش

  1. ظفری

    پہلے حکومت جنگ بندی کااعلان کرے، پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں، ملا فضل اللہ ہمارے خلیفہ ہونگے

    امریکہ 2001 میں آیا ۔ اس سے پہلے یہ کس سے آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے ۔ ؟
  2. ظفری

    پہلے حکومت جنگ بندی کااعلان کرے، پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں، ملا فضل اللہ ہمارے خلیفہ ہونگے

    بجا فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔ اور یہی " حق " انہیں اس وقت بھی حاصل تھا جب یہ افغانستان میں شمالی اتحاد سے بھی "آزادی" کی جنگ لڑ رہے تھے ۔
  3. ظفری

    پہلے حکومت جنگ بندی کااعلان کرے، پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں، ملا فضل اللہ ہمارے خلیفہ ہونگے

    ہمارے پرانے محلے میں بھی ایک حجام ہوا کرتا تھا ۔ اس کا نام بھی خلیفہ تھا ۔
  4. ظفری

    پہلے حکومت جنگ بندی کااعلان کرے، پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں، ملا فضل اللہ ہمارے خلیفہ ہونگے

    بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔ یہیں کہیں اسی محفل پر طالبان کے حماتیوں نے زمین آسمان اس بات پر سر پر اٹھا لیا تھا کہ یہ سب ڈرامہ ہے ۔ میرا خیال ہے کہ ان سورماؤں کو یہاں آنا چاہیئے ۔ اور اپنے آقاؤں کے بیان پر تبصرہ کرنا چاہیئے ۔
  5. ظفری

    انشا اللہ خان انشا جاڑے میں کیا مزا ہو وہ تو سمٹ رہے ہوں - اِنشاء اللہ خاں "انشا"

    مطلع ہی پڑھ کر دل باغ باغ ہوگیا ۔اور مسلسل پڑھ رہا ہوں کہ جاڑے میں آگے بڑھنے کا دل نہیں چاہ رہا ہے ۔ :D
  6. ظفری

    لیڈیز فرسٹ ۔۔۔۔

    لیڈیز فرسٹ ۔۔۔۔
  7. ظفری

    میرا بھی :)

    میرا بھی :)
  8. ظفری

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    بحث اپنے نہج سے کسی اور طرف نکل جائے یا فریق بنیادی بات ہی نہ سمجھے تو گفتگو کو طول دینا مشکل ہوجاتا ہے ۔ مثال کے طور پر سرخ رنگ میں مُقید بات کو ہی لے لیں ۔ میں نے کہا ایک جمہوری انقلاب ۔ اس کا مطلب یہی ہوا کہ کچھ محرکات ہونگے جس کے نتیجے میں یہ انقلاب برپا ہوا ۔ مگر آپ انقلاب ، جس کی وجہ سے...
  9. ظفری

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    ہماری غلطی یہی ہے کہ ہم نے مذہب کو قانونی اصطلاحات میں اسیر کرکے ایک طاقت پر قائم رہ جانے والا نظام بنا کر پیش کیا ۔ ہمارا معاشرہ ہو یا ریاست ، اس نے دین کے احکامات کی اخلاقی روح کو اقدار بنانے کے بجائے دین کے احکام کو مجموعہِ قوانین بنا کر اس کو بلا لحاظ نافذ کردینے کا ایک تصور پال رکھا ہے ۔ جو...
  10. ظفری

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    پھر ڈاکٹر صفدر محمود ۔۔۔۔۔۔ :atwitsend:
  11. ظفری

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    معافی کا خواستگار ہوں ۔ مگر آپ کے دونوں تجزیئے میرے مطابق غلط ہیں ۔ اگر آپ اس وقت کی دنیا کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو آپ کو محسوس ہوگا کہ اس وقت دنیا میں ایک بہت بڑا جمہوری انقلاب پیدا ہوچکا تھا ۔ ( آپ دیکھیں گے کہ اس وقت پاکستان کے علاوہ آگے پیچھے 10 سالوں میں دنیا کے نقشے پر کتنے ملک بنے ۔...
  12. ظفری

    کویت میں بین الاقوامی رمل میلہ

    مشرف کالونی وہاں بھی ہے ۔ :D
  13. ظفری

    کہکشاں

    یعنی کہ یہ کاہلی میری حصے میں آئی ۔ :thinking:
  14. ظفری

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    یہاں بھی بلاتبصرہ
  15. ظفری

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    بلاتبصرہ
  16. ظفری

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    یہ دو قومی نظریہ تھا ۔ جس کی بنیاد پر پاکستان بنا ۔ بعد کی سطر آپ نے خود اپنے استدلال پر لکھی ہے ۔ آپ قائدِ اعظم کے چودہ نقات کا مطالعہ کریں اور مجھے بتائیں کہ انہوں نے کہاں ایک اسلامی ( شرعی) ریاست کی بات کہی ہے ۔
  17. ظفری

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    دراصل میرا اشارہ اس رحجان کی طرف تھا ۔ جس کے تحت ایک مسلم کو ایک مسلم ریاست حاصل کرنی ہے ۔ اسی بنیاد پر نظریہ پاکستان کا پرچار کیا گیا ۔ ( اس پر میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں ) ۔ دیکھیں جب آپ کسی آئیڈیالوجی پر کام کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کے سامنے سرحدیں اور مذہب کوئی حیثیت نہیں رکھتا ۔ آپ بس اس کو...
  18. ظفری

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    میں لفاظی نہیں کروں گا ۔ یہ کتاب میں پڑھ چکا تھا ۔ سارا زور اس بات پر ہے کہ تاخیر کی گئی تھی ۔ چاہےاسباب کچھ بھی رہے ہوں۔اسی بنیاد پر کہا کہ ان کو سسک سسک کر سڑک کے کنارے مارا گیا ہے ۔ اگر میرا نقطہ نظر کو تھوڑی دیر کے لیئے صحیح سمجھو تو " سسکنے والا " جملہ سمجھ آجائے گا ۔
  19. ظفری

    غزل: تم بھی عینِ خمار ہو گئی ہو

    آگ تھی، پھر ہری بھری ہو گئی کیا تم اب سبزہ زار ہو گئی ہو کمال کا مشاہدہ ہے بھئی ۔ :)
  20. ظفری

    غزل: تم بھی عینِ خمار ہو گئی ہو

    ایک ہی بار تو ہوئی ہو مری کونسا بار بار ہو گئی ہو واہ بہت خوب برخوردار ۔ مجھے تو جون ایلیا کی روح تم میں نظر آرہی ہے ۔ ;)
Top