بہت سے لوگ ہیں ۔ جنہوں نے قیامِ پاکستان کی مخالفت کی تھی ۔ یہ سب نظریہ کے مختلف زاویئے ہیں ۔ جنہیں لوگوں نے اپنے نقطہِ نظر کے مطابق دیکھا ۔ جس طرح آپ ان کے نظریے کی نفی کرسکتے ہیں ۔ تو وہ بھی اس نظریے سے اختلاف کرسکتے ہیں کہ قیامِ پاکستان صحیح نہیں تھا ۔ اس میں قباحت کیا ہے ۔ آج بھی پاکستان سے...