نتائج تلاش

  1. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    نہیں! میں آپ ہی سے مخاطب تھا۔ تکنیکی عبارت کا ترجمہ آپ بہتر کر سکتے ہیں۔ :)
  2. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    یعنی ہم ان دونوں شکستہ فونٹوں کو ایک فونٹ میں جمع کر سکتے ہیں۔ ا، ب، ق، م، ن، ی کی ہر دو اشکال موجود ہوں اور جو اشکال اردو میں عام ہیں انہیں ڈیفالٹ کے طور پر شامل کیا جائے جب کہ دوسری شکل کو اضافی شکل کے طور پر۔
  3. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    عام متن کے لیے تو یقیناً جمیل نوری نستعلیق ہی استعمال ہو گا۔ یہ شکستہ اور ایرانی نستعلیق فونٹس تو صرف ہیڈنگز یا اشعار وغیرہ کے طغروں کے لیے بہترین ہیں۔
  4. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اگر ے موجود ہے تو ٹ، ڈ اور ڑ میں تو کوئی نئی شکل ہی نہیں۔ پہلے سے موجود ب، د اور ر پر ط لگانا ہے اور یہ تمام شکلیں پہلے سے موجود ہیں۔ ہاں، ھ کی صرف شروعاتی شکل ہو گی، اس کی درمیانی شکل (بھا، بھو وغیرہ) اور آخری شکل (کھ، بھ)بنانی ہو گی۔
  5. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    یہاں دونوں کے روابط موجود ہیں: http://nastaliqonline.ir/khatati/دانلود/دانلود-فونت-شكسته-نستعليق/ فارسی متن برادرم نبیل کی توجہ کا طالب ہے:
  6. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    واہ کیا ہی خوبصورت لگ رہے ہیں۔۔۔ کیلک میں شکستہ کے تحت حروف کی مختلف اشکال میں ا ب ج ن ی وغیرہ کی مختلف شکلیں لی جا سکتی ہیں۔۔۔ کوئی ایسا طریقہ ہونا چاہیے کہ ایک ٹی ٹی ایف فونٹ میں بھی ان حروف کی مختلف اشکال کو چنا جا سکے۔۔۔ کسی زمانے میں اس نہج پر سوچا تھا لیکن سمجھ میں نہیں آیا کہ ایس اکیا...
  7. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اس حوصلہ افزائی اور تعاون پر بہت شکریہ جناب۔ اس فونٹ كے اوپن سورس ہونے سے متعلق میں نے اور برادرم ابن سعید نے جو سر پھٹول کی اس کا نتیجہ اوپر پیش کیاہے۔
  8. فاتح

    اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح ۔ فاتح

    ظہیر بھائی، یہ محض آپ کی محبت و شفقت ہے۔ سر تا پا ممنون ہوں۔
  9. فاتح

    وحشت کی آگ آگ تھی فرقت کی لو نہ تھی

    واہ واہ راحیل بھائی، کیا کہنے اور اس شعر کا تو لطف ہی الگ ہے:
  10. فاتح

    ایک حالیہ غزل۔جس جا کروں نظر ترےجلوے ہی پاؤں میں

    واہ واہ عاطف بھائی، کیا ہی خوبصورت اشعار ہیں۔ اور آپ کی محبت ہے کہ ہماری خواہش کا بھرم رکھا۔ ممنون ہوں۔
  11. فاتح

    اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح ۔ فاتح

    آپ کی محبت و شفقت ہے۔ غزل سراہنے اور دعاؤں پر ممنون ہوں۔
  12. فاتح

    الل ٹپ غزل ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    واہ واہ واہ محمد احمد بھائی۔۔۔ کیا ہی خوب غزل ہے۔۔۔
Top