نتائج تلاش

  1. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    آپ ایک مرتبہ یہ اشکال شامل کرنے اور سورس میں ان کی ویلیوز درست کرنے کا کام مکمل کر لیں تو اس کے بعد ہم متلاشی بھائی یا عبدالمجید بھائی سے درخواست کریں گے کہ وہ اپنے تجربے اور علم کو بروئے کار لاتے ہوئے اس فونٹ کا سورس مزید بہتر کر دیں۔ جس کے بعد اسے فائنل ریلیز کیا جا سکے گا۔
  2. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ک، ہ اور ی تینوں کی عربی اور اردو یونیکوڈ ویلیوز مختلف ہیں
  3. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    کیا اردو کے تمام اضافی حروف شامل ہو گئے ہیں؟ ٹ، ڈ، ڑ، ں، ھ، ے
  4. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    زبردست۔۔۔ ناظم رضا مصباحی کے مشورے کے مطابق ے کی کشش بھی کم کر دی آپ نے۔ یہ اچھا کیا۔ لیکن کیا تطویل کے ساتھ ے کی کشش والی شکل بھی موجود رہنے دی ہے یا نہیں؟ گ کا اوپر والا ڈنڈا ایران والے تو شاید اتنا ہی چھوٹا رکھتے ہوں لیکن اردو والوں کے لیے اس کا سائز تھوڑا بڑھا دیا جانا چاہیے یعنی نچلے ڈنڈے...
  5. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    جی بالکل ایسا ہی ہے۔ شکل کے متعلق بتانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ ے کی شکل پہلے سے موجود ہے اور (تطویل + ی) پر ظاہر بھی ہو رہی ہے جس کا مطلب ہے سورس کے کوڈ میں صرف ے کی یونیکوڈ ویلیو شامل کرنی پڑے گی اور یوں ے کی نئی خطاطی کر کے نئی شکل بنانے کی مشکل سے نجات مل گئی۔
  6. فاتح

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    سائنسی تو نہیں ہاں سوڈو سائنسی نام ضرور گھڑ رکھا ہو گا کسی نے
  7. فاتح

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    اگلا سوال کیا جنات کے ٹیکسونومک رینک (شناختی طبقہ) کے متعلق ہو گا؟
  8. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اب آپ اس سورس میں اشکال شامل کر سکتے ہیں جیسے آپ پہلے اپنے بنائے ہوئے سورس میں کر رہے تھے۔ علاوہ ازیں میری عارف سے بات ہوئی تھی تو وہ بتا رہے تھے کہ اس فونٹ میں ے اور ھ کی اشکال بھی موجود ہیں اور ے لکھنے کے لیے ی سے پہلے تطویل (۔) ٹائپ کرنا ہو گی۔
  9. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ہو مبارک آج کا دن رات آئی ہے سہانی شادمانی ہو شادمانی
  10. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    جی، مجھ سے غلطی ہوئی تھی اور فوراً ہی تدوین بھی کر دی تھی لیکن آپ شاید تب تک پکڑ چکے تھے غلطی۔ :)
  11. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ابوحمدان بھائی، ک، ہ اور ی کی یونیکوڈ ویلیوز بھی تبدیل کر کے اردو والی کر دیں
  12. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    مجھے تو یہ تمام اشکال ٹ کی ابتدائی اشکال ہی لگ رہی ہیں۔ تدوین: اب غور سے دیکھا تو "ٹٹ" نظر آ گیا۔ معذرت
  13. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اس نظم کا اس لڑی کے عنوان یا گفتگو سے یا تعلق ہے؟ :)
  14. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    1۔ کیا کیلک کے نستعلیق میں ھ کی درمیانی اور آخری اشکال موجود ہیں؟ (شاید درمیانی شکل تو ہے لیکن آخری نہیں ہے)
  15. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اور صرف ایک فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کا ڈیٹا ان کے حوالے کر دیا جائے۔
  16. فاتح

    نظر لکھنوی غزل: بہ ہر صورت یہ دیکھا ہے کسی صورت زیاں پہنچا ٭ نظرؔ لکھنوی

    سبحان اللہ کیا کہنے۔ خوبصورت انتخاب
  17. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    4شیئرڈ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بھی وہاں اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے۔ اس لیے براہ مہربانی کسی اور فائل شیئرنگ سائٹ پر اپلوڈ کر دیں۔
  18. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ٹ کی شکل تو ٹھیک بن گئی ہے۔۔۔ اور کمپائل بھی ہو رہا ہے۔ زبردست بس ج کی شروع کی شکل مختلف استعمال ہو گی ٹ سے پہلے۔۔۔ حروف کی جو اشکال ب، پ اور ت سے پہلے آتی ہیں وہ سورس میں بتانی پڑیں گی۔
  19. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ہماری جانب سے حج کا ثواب آپ کی نذر۔۔۔۔ جیسا عارف کریم بھائی نے کہا آپ اس کا سورس کہیں رکھ کے لنک دے دیں۔
  20. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    خالص شکستہ میں آپ کے نام کا اوتار آپ کی خوش ذوقی کا ثبوت ہے۔ :)
Top