نتائج تلاش

  1. فاتح

    فونٹ نور تحریری نستعلیق ریلیز

    باسم، دیگر کام کرنے والوں اور اردو کمیونٹی کو بہت بہت مبارک۔ اردو فونٹوں میں ایک اچھا اضافہ
  2. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    پاکستان ؁1947ء کو آزاد ہوا۔ یہاں تو ٹھیک لکھا جا رہا ہے۔
  3. فاتح

    آب ِزم زم میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا۔۔۔

    راسخ العقیدہ خواتین و حضرات براہ کرم تجربہ کر کے ہم دنیا داروں کو نتائج سے ضرور آگاہ کریں۔۔۔
  4. فاتح

    نظر لکھنوی رخصتی

    واہ واہ کتنے ہی احساسات کو کس خوبصورتی سے نظم کیا گیا ہے۔
  5. فاتح

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  6. فاتح

    اس نے پہلی دفعہ اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھائے ۔

    ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
  7. فاتح

    بر صغیر میں خطاطی کا ارتقا : مضمون از انجم رحمانی

    اب تو تصاویر ٹھیک نظر آ رہی ہیں۔ صرف پہلے مراسلے میں ایک ہی تصویر کے تین لنکس شامل ہو گئے ہیں۔ وہ بھی کوئی ایسا بڑا مسئلہ نہیں۔ تصویر تو وہاں بھی نظر آ ہی رہی ہے۔
  8. فاتح

    بر صغیر میں خطاطی کا ارتقا : مضمون از انجم رحمانی

    تمام لنکس کا آغاز http://http:// سے ہو رہا ہے یعنی دو مرتبہ http:// جو ایک مرتبہ ہونا چاہیے۔
  9. فاتح

    علی نستعلیق فونٹ

    اگر آپ گر، ہیں، شہ، مید، میں ، وغیرہ کی علی نستعلیق کی اشکال کا سائز تھوڑا سا کم کر دیتے اور نوری نستعلیق کے برابر کر دیتے تو موازنے میں مزید قریب تر لگتے۔
  10. فاتح

    علی نستعلیق فونٹ

    جی بالکل علی نستعلیق کافی بہتر ہے کیونکہ جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ جمیل نوری نستعلیق کی رہی سہی اغلاط کو ہی درست کیا گیا ہے۔
  11. فاتح

    علی نستعلیق فونٹ

    لیجیے عزیزم، آپ کے حکم پر اس طویل راستے سے بھی گزر گئے۔۔۔ اور یہ نمونے حاضر ہیں۔ اوپر علی نستعلیق سرخ سیمی ٹرانسپیرنٹ میں ہے اور جمیل نوری نستعلیق سیاہ رنگ میں نیچے:
  12. فاتح

    علی نستعلیق فونٹ

    جی بجا فرمایا لیکن اب بھی کافی حد تک موازنہ ہو رہا ہے اور اسی موازنے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ نوری نستعلیق میں بہتری لائی گئی ہے اور کمال کی خوبصورتی ہے علی نستعلیق کی خطاطی میں۔ علاوہ ازیں کورل میں علی نستعلیق کی اشکال کو زوم کرتا چلا گیا اور آخری حد پر جا کر بھی اس کے حروف کی گولائیاں اور...
  13. فاتح

    علی نستعلیق فونٹ

    جمیل نوری نستعلیق اور علی نستعلیق کے حروف کا موازنہ جمیل نوری نستعلیق سیاہ رنگ میں نیچے علی نستعلیق سرخ رنگ میں اوپر
  14. فاتح

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    پروگرام کو بطور ایڈمنسٹریٹر چلا کر دیکھا؟
  15. فاتح

    علی نستعلیق فونٹ

    مجھے تو ایسا لگ رہا ہے جیسے نوری نستعلیق کے لگیچرز کو ہی کھینچ کے یا دبا کے نئی شکلیں بنانے کی کوشش کی ہے۔ سیاہ رنگ میں جمیل نوری نستعلیق اور سرخ میں علی نستعلیق:
  16. فاتح

    علی نستعلیق فونٹ

    کیا صرف مجھے ہی یہ نوری نستعلیق سے بہت زیادہ ملتا جلتا لگ رہا ہے یا کسی اور کو بھی؟
  17. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    میرے مراسلے میں شامل اقتباس میں دیکھیں۔ اس میں ڑ کی شکل مختلف ہی ہے۔ جسے ابو حمدان نے بعد میں درست کر دیا اور اس کے متعلق آپ کے مراسلے سے پہلے والے مراسلے میں بتا دبھی دیا تھا: :)
  18. فاتح

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ڑ کی شکل ر، ز اور ژ سے مختلف کیوں لگ رہی ہے؟
Top