پبلیکیشنز پروفیسر کی جاب کا براہ راست حصہ ہوتی ہیں اس لیے ان کی تعداد اور معیار وغیرہ براہ راست کیریئر پر اثر انداز ہوتے ہیں لیکن جیسا کہ آپ نے لکھا آپ لکھاری نہیں اور نہ ہی بننا چاہتے ہیں تو اتنا دردِ سر کیوں؟
علاوہ ازیں آپ کا شعبہ کیا ہے؟ یعنی کس قسم کی جاب میں مدد و معاونت چاہ رہے ہیں کہانیوں...