نتائج تلاش

  1. فاتح

    شعر گو مر جائے گا اور شعر گا رہ جائے گا ۔ دلاور فگار کے قطعے کی تلاش

    معنی تو میں نے پہلے مراسلے میں ہی لکھ دیے تھے کہ شعر کا معیار آئندہ گلا رہ جائے گا شعر گو کوئی نہ ہوگا شعر گا رہ جائے گا یعنی آئندہ شعر کا معیار بجائے مضمون یا تراکیب یا صنائع کے گانے والے کا گلا رہ جائے گا۔ کوئی شعر پڑھنے والا نہیں بچے گا، شعر گانے والے رہ جائیں گے۔
  2. فاتح

    شعر گو مر جائے گا اور شعر گا رہ جائے گا ۔ دلاور فگار کے قطعے کی تلاش

    واہ واہ کیا کہنے جناب۔ آپ نے تو لطف دوبالا کر دیا۔ ویسے تو یو ٹیوب کی ویڈیو کا لنک کسی خاص وقت سے شروع کرنے کے لیے بھی دیا جا سکتا ہے۔ ایسے:
  3. فاتح

    شعر گو مر جائے گا اور شعر گا رہ جائے گا ۔ دلاور فگار کے قطعے کی تلاش

    میں نے بھی کسی مشاعرے کی وڈیو میں ہی سنا تھا اور یاد نہیں آ رہا تھا۔
  4. فاتح

    شعر گو مر جائے گا اور شعر گا رہ جائے گا ۔ دلاور فگار کے قطعے کی تلاش

    ارے واہ واہ واہ آپ نے تو کمال کر دیا حضور۔ میں تو گوگل کر کر کے تھک گیا تھا۔ بہت شکریہ
  5. فاتح

    شعر گو مر جائے گا اور شعر گا رہ جائے گا ۔ دلاور فگار کے قطعے کی تلاش

    کیا کسی کو دلاور فگار کا وہ قطعہ یاد ہے جس میں انھوں نے گا گا کر مشاعرہ پڑھنے والے شعرا پر طنز کیا ہے۔ اس کا آخری مصرع شاید کچھ یوں تھا کہ شعر گو مر جائے گا اور شعر گا رہ جائے گا
  6. فاتح

    گرمی دور کرنے کے طریقے - گل نوخیز اختر

    کیوں، کیا آپ بھی اسے myth سمجھتے ہیں؟
  7. فاتح

    گرمی دور کرنے کے طریقے - گل نوخیز اختر

    آپ اس جون کی بات کرتے ہیں، یہ سوچیں کہ 10 سال بعد کیا حال ہو گا۔ میرے خیال میں تو ہمارے بچے وہ آخری نسل ہیں جو سردی کا موسم دیکھ رہے ہیں۔
  8. فاتح

    گرمی دور کرنے کے طریقے - گل نوخیز اختر

    پچھلے دو ہفتے یہاں شدید گرمی پڑی تھی، درجہ حرارت 43 سیلسیس (109 فارن ہائیٹ) تک جا رہا تھا
  9. فاتح

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    واہ واہ www.urduweb.org/mehfil/threads/88478
  10. فاتح

    دنیا میں سب سے صحت مند دل

    یہ جہاں رہتے ہیں وہ جگہ جغرافیائی طور پر پنڈی میں ہے لیکن کاغذی طور پر اسلام آباد۔
  11. فاتح

    دنیا میں سب سے صحت مند دل

    دونوں کی ملا لیں تو 4000 تو ہو گئے۔۔۔ ساتھ کچھ اور ایپس انسٹال کر کے نتائج کا سم دیکھا کریں۔
  12. فاتح

    یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں؟

    گزشتہ صدی کی چند کتب میں اگر یہ عجیب و غریب علامات شامل بھی تھیں تو اب ان کو شامل کرنے کا کیا فائدہ؟ صرف اعداد لکھ دیے جائیں جو دستور ہے۔ میں اعتراض نہیں کر رہا، صرف جاننا چاہ رہا ہوں کہ کیا واقعی اس سر پھٹول کا کچھ حاصل وصول ہے۔
  13. فاتح

    یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں؟

    اس متروک گنتی کی علامات فونٹ میں شامل کرنے کا کیا فائدہ ہے؟
  14. فاتح

    *اردو کی دلچسپ اور اہم معلومات*،،،

    کہنے والے کا مطلب شاید یہ تھا کہ پاکستان کے قومی ترانے میں صرف ایک لفظ سنسکرت کا ہے۔
  15. فاتح

    *اردو کی دلچسپ اور اہم معلومات*،،،

    شوقِ یثرب ہے یہاں تک کہ کہیں لگتا نہیں جی ملک بیگانہ نظر آتا ہے کشور اپنا (امیر مینائی)
  16. فاتح

    میں لجپالاں دے لڑلگیاں مرے توں غم پرے رہندے

    جہاں سے آپ نے متن کاپی کیا ہے وہاں سے وزن کی کافی اغلاط بھی ساتھ آ گئی ہیں۔ شاید اصل متن یوں ہے: میں لجپالاں دے لڑ لگیاں مرے توں غم پرے رہندے مری آساں امیداں دے سدا بوٹے ہرے رہندے خیالِ یار وچ میں مست رہندا آں دنے راتی مرے دل وچ سجن وسدا مرے دیدے ٹھرے رہندے دعا منگیا کرو سنگیو کتھے مرشد نہ...
  17. فاتح

    نصیر الدین نصیر ستم پر شرطِ خاموشی بھی اس نے ناگہاں رکھ دی :غزل ::از حوا کی بیٹی

    شکریہ اعجاز صاحب۔۔ مجھے واقعی حیرت تھی کہ اتنا پختہ کلام لالہ رخ نے کیسے لکھا اور وہ بھی صرف ایک غزل۔ :) میں نے گوگل کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔ اب آپ کی تائید میں گوگلنے پر مجھے لگتا ہے کہ شاید یہ دو غزلوں کے اشعار ہیں۔ منتظمین اسے متعلقہ زمرے پسندیدہ کلام میں منتقل کر دیں۔
  18. فاتح

    نصیر الدین نصیر ستم پر شرطِ خاموشی بھی اس نے ناگہاں رکھ دی :غزل ::از حوا کی بیٹی

    اگر یہ غزل "آپ کی شاعری" کے زمرے میں ارسال کی گئی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ارسال کرنے والی ( لالہ رخ ) کا اپنا کلام ہے۔
  19. فاتح

    اردو او سی آر کے لیے مدد درکار ہے۔

    زہیر عبّاس صاحب کا مشورہ صائب ہے کہ۔۔۔
Top