نتائج تلاش

  1. فاتح

    اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح ۔ فاتح

    کاوش کی حوصلہ افزائی پر شکریہ۔۔۔ شاید کسی روز انہی کاوشوں کے باعث کچھ بہتر لکھنے کے قابل ہو ہی جاؤں دونوں ممکن ہیں۔۔۔ کھلا چھوڑ دیا ہے۔۔۔ قاری کی صوابدید پر ہے۔۔۔ ایک شعر دیکھیے گا:
  2. فاتح

    اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح ۔ فاتح

    شکریہ، ہم نے آپ کے کہنےپر سکتہ کیا، مصرع کے دونوں ٹکڑوں کو ہی الٹ دیا۔ اب اجڑے بام و در ہیں شہکار پینٹنگ کا نثر سے قریب تر ہو گیا ہے اور تفہیم شاید بہتر ہو رہی ہے یوں۔ بہت شکریہ توجہ دلانے کا
  3. فاتح

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    بڑا گڈ مڈ سا جواب ہے۔۔۔ میری سمجھ میں واقعی نہیں آیا کہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔۔۔ کیا محبت کی شادی کرنے والے اپنے والدین اور گھر والوں سے سچی محبت نہیں کرتے؟
  4. فاتح

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    آپ کے نزدیک سچی محبت کی تعریف ہے ارینجڈ میرج؟
  5. فاتح

    اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح ۔ فاتح

    اسے نثر کر کے پڑھیے: اجڑے ہوئے بام و در اب پینٹنگ کا شہکار ہیں
  6. فاتح

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    ہے نا۔۔۔ جن کو ویلنٹائنز ڈے منانا پسند نہیں وہ اس دھاگے میں کیا کرنے آئیں گے۔۔۔ :)
  7. فاتح

    کیا آپ اردو بول کر ٹائپ کرنا چاہتے ہیں؟ بولو بھائی

    میری کوشش کا نتیجہ کچھ یوں رہا: اصل متن: حاصل کردہ متن ویب سائٹ: Dictation - Online Speech Recognition
  8. فاتح

    اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح ۔ فاتح

    مدتوں بعد ایک تازہ غزل ہوئی ہے۔۔۔ آپ احباب کی خدمت میں پیش ہے: اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح کیوں عشق بن گیا ہے جاں کا وبال فاتح اس عہد کی علامت کیا کیا کمال فاتح امن و امان پسپا جنگ و جدال فاتح لیلائے فکر اس کے خیمے میں رقص زن ہے مفتوح ذہن میرا، اس کا خیال فاتح بابِ الست مجھ پر اتنا...
  9. فاتح

    مداوا (نظم )

    واہ کیا خوبصورت نظم ہے
  10. فاتح

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    لِسٹ کی رعایت سے یہ نئی اصطلاح پر لطف ہے
  11. فاتح

    اردو ٹائپسٹ درکار ۔ ہوم بیسڈ جاب

    بہت شکریہ۔۔۔ لیکن اس کام کے مکمل ہونے کے مراسلے کو بھی تین سال ہونے کو آئے ہیں۔ اگر آئندہ کوئی کام ہوا تو بتا دوں گا۔ فون نمبر مراسلے میں شامل کرنا محفل کے اصولوں کے خلاف ہے۔ :)
  12. فاتح

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    نہیں! میں دل نہیں توڑ رہا، مہر نستعلیق بھی بہت اچھا ہے لیکن کمپیوٹر پر استعمال اور خوبصورتی کے اعتبار سے مجھے جمیل نوری نستعلیق بہتر لگا جب کہ ویب پر اپنے کم سائز کے اعتبار سے مہر نستعلیق مات دیتا ہے۔
  13. فاتح

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    یہ پاکستان ہے۔۔۔ یہاں 4 کو پھول دینا عین اسلامی ہے۔
  14. فاتح

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    کل پانچ ووٹس ہیں اور محبت کو ترسی ساری قوم؟ اس سکرین شاٹ سے کیا ثابت ہو رہا ہے؟
  15. فاتح

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    یہ تو سمجھنے والے کی مشیت پہ موقوف ہے۔۔۔ اگر آپ یہ بتانا چاہ رہی ہیں تو ضرور بتائیں۔ :laughing:
  16. فاتح

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    سرخ سکارف۔۔۔ یعنی رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی :kiss:
  17. فاتح

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    اجی حضور کہاں یہ محبت کے دن پر سروے اور کہاں ضیا کا ریفرنڈم ۔۔۔۔ راجا بھوج اور گنگو تیلی والا محاورہ یاد آ گیا۔۔۔۔ اب جسے چاہے آپ راجا بھوج سمجھ لیں اور جسے چاہے گنگو تیلی :laughing:
  18. فاتح

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    ڈیٹ پر ناشتہ؟ علی الصبح ویلنٹائن منانی شروع کر دی۔۔۔ ویسے تو ابھی چار دین قبل محمد تابش صدیقی بھائی کے ہاں کھانا کھایا تھا اور کھانے کے بعد انہوں نے مدنی کھجوریں عطا فرمائیں۔۔۔۔ تب سٹیٹس لگانا چاہ رہا تھا کہ "ہیونگ مدنی ڈیٹ وِد تابش" :laughing:
Top