اب آپ کے لیئے کہاں سے کوئی مولانا ڈھونڈ کر لائیں ۔ ایک مولانا بچے تھے وہ بھی او پی سی میں مصروف ہیں ۔ :thinking:
خیر بات خیرات و صدقہ کی ہو رہی ہے تو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ آپ صدقہ و خیرات بہت کرتے ہیں ۔ مگر اپنے دوسرے ہاتھ کو معلوم نہیں ہونے دیتے۔ اچھی بات ہے ۔ مگر کسی اور کا صدقہ و خیرات اس...