نتائج تلاش

  1. ظفری

    نیا شادی دفتر

    جہاں سترہ سال انتظار کیا وہاں ایک سال ہور سی ۔۔۔۔ :praying:
  2. ظفری

    نیا شادی دفتر

    چلیں اچھا ہے کہ پچھلے ریکارڈ کو آگ لگ گئی۔ اب نئے سرے اور نئی عمر کے کوائف کے ساتھ درخواست جمع کرائیں گے۔ میری درخواست سب سے اُوپر رکھیئے گا کہ میں شادی دفتر کا سب سے پرانا درخواست گذار ہوں ۔ :praying:
  3. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    شادی دفتر کے لیئے میرا خیال ہے کہ دو پارٹیوں کا ہونا ضروری ہے ۔ آپ کے دفتر میں کبھی دوسری پارٹی نے انٹری ماری ہی نہیں تو پھر شادی دفتر بند تو ہونا تھا ۔ :idontknow:
  4. ظفری

    سترھویں سالگرہ محفل کی سترھویں سال گرہ

    اُمید ہے اگلے سال اردو محفل قانونی طور پر شادی کے قابل ہوجائے گی ۔ :praying: نوٹ: یہ اطلاع نہیں بلکہ ایک اندیشے کا گمان ہے ۔ :thinking:
  5. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    شکریہ ۔۔۔ اللہ جزائے خیر دے ۔ :chill:
  6. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    کیا بات کہی ہے آپ نے،دل خوش کردیا ۔۔۔ ذرا اپنے گھر کا پتا تو دیں ۔ کچھ تحائف بھجوانے ہیں ۔:thumbsup:
  7. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    مجھے بھی آپ کا ریپلائی دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے ۔ مگر میری خوشی بینان کے اندر ہی ہے ۔ :notworthy:
  8. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    صیح کہا ۔۔۔ یہاں ایسی دھاندلی بلکل نہیں چلتی ورنہ اب تک میں میں اپنے لیئے 16 سال کا سرٹیفیکٹ بنا چکا ہوتا ۔ :nottalking:
  9. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    آپ بہت کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں ۔ شاید اس وجہ سے( ستو) کا لفظ استعمال کیا ۔ :notworthy:
  10. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    پہلے بھی دوبار بالغ ہوچکا ہوں ۔ کیا تیر مار لوں گا ایک اور سال کا انتظار کرکے۔۔۔۔ اور آپ کی شادی کا دفتر تو ویسے بھی چلتا نہیں ۔ اب کیا کیا جائے ؟:idontknow:
  11. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    اس حساب تو میں بھی سترہ سال کا ہوگیا ہوں ۔ میراخیال بھی ذرا دھیان میں رہے ۔ :D
  12. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    شمشاد بھائی ۔۔۔ چلیں ایک بار پھر محفل سیما آپا کی مدد سے بیٹھک لگاتے ہیں ۔ مگر آپ دونوں کوشش کرنا کہ میں سیاست اور مذہب کے فورمز سے دور رہوں ۔ :censored:
  13. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    آپا ! آپ نے اتنی مستقل مزاجی سے بارہا مجھے محفل پر آنے کا کہا ہے ۔ لگتا ہے آپ کی مستقل مزاجی کے سامنے مجھے ہتھیار ڈالنے پڑیں گے۔ :)
  14. ظفری

    میرے پسندیدہ پُرانے گانے

    شہباز اور نواز شریف کی شان میں قیصدے لکھیں ۔ فوراً اشاعت کے قابل ہوجائے گی ۔
  15. ظفری

    میرے پسندیدہ پُرانے گانے

    کچھ دوستو کے اصرار اور پاکستان کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے رہا نہ گیا اردو محفل پر آنا پڑا ۔ مگر سیما علی آپی ۔۔۔ آپ دیکھیں کہ جس موضوع پر آپ نے آج پوسٹ کی ہے ۔ اس پر میں نے بھی آپ سے تقربیا 18 گھنٹے پہلے ایک پوسٹ کی مگر وہ نظرانداز کردی گئی۔ لگتا ہے کہ یہاں بھی رانا ثناء اللہ کے گروہ سے تعلق...
  16. ظفری

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    شمشاد بھائی ۔۔۔ یہ ہے وہ دھاگہ جہاں سے میرے مراسلے حذف اور اپروو نہیں ہورہے ہیں۔ یہ کون کر رہا ہے ۔ اس کا پتا لگانا کوئی مشکل نہیں ۔ بس نبیل بھائی سے رابطہ ہوجائے۔ مجھ سے کسی منتظم کی پُرخاش بھی ہوسکتی ہے ۔ اس کا مجھے علم نہیں تھا۔ اس لیئے میں نئے اراکین کو منتظم بنانے کے حق میں شروع سے ہی...
  17. ظفری

    پسِ آئینہ

    آپی ! آپ نے یہ دھاگہ بھی تلاش کرلیا ۔:) خود ہی دیکھیں اتنے سال ہوگئے مگر سب کچھ وہی ہے جو سالوں پہلے تھا کچھ نہیں بدلا۔ میں اب بھی اپنی پرانی پوسٹیں آج کی سیاسی پس منظر میں دوبارہ پوسٹ کردوں تو وہ اب بھی اطلاق کے قابل ہونگیں ۔ :idontknow:
  18. ظفری

    آپ پہلے اس موضوع کی شروعات محفل کے کسی فورم پر شروع کریں تو پھر ممکن ہوسکے گا کہ لوگ اپنے رائے دیں ۔

    آپ پہلے اس موضوع کی شروعات محفل کے کسی فورم پر شروع کریں تو پھر ممکن ہوسکے گا کہ لوگ اپنے رائے دیں ۔
  19. ظفری

    لال مسجد اور ہمارا طرزِ عمل

    آپی ! میں نے دیکھا کہ آپ نے بہت پرانے سیاسی اور مذہبی دھاگوں کی ورق گردانی کی ہے ۔ آپ خود ہی دیکھیں کہ کیا کیا ابحاث ہوئیں ہیں ۔ اب آپ ہی کہیں کہ میں اب کیا لکھوں کہ ہر دفعہ یہ موضوعات کوئی اور یہ وہی کسی اور نام سے لیکر یہاں آجاتے ہیں ۔ یعنی کہ ضد اورانانیت کا وہ عالم ہے کہ ایک سیدھی اور...
Top