نتائج تلاش

  1. ظفری

    اٹھارہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    بس دھونی دینی رہ گئی تھی ۔ ورنہ کسی درویش کا آستانہ بننے میں کوئی کسر نہ تھی ۔ :thinking:
  2. ظفری

    اٹھارہویں سالگرہ اور بگل بج گیا!

    ماشاءاللہ نبیل بھائی کے متحرک ہونے کی وجہ سے کچھ پرانے محفلین بھی نظر آرہے ہیں ۔ اگر شمشاد بھائی اجازت دیں تو کچھ حسنیوں کے خطوط ، چند تصویر بُتاں کو پایہ تکمیل تک پہنچا یا جائے ۔ :thinking:
  3. ظفری

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل فورم کی اٹھارہویں سالگرہ کے موقعے پر۔

    میری طرف سے بھی تمام محفلین کو اردو محفل کی اٹھارویں سالگرہ مبارک ہو۔ ایک مہینے بعد میری بھی اٹھارویں سالگرہ ہے ۔ میرا مطلب ہے اردو محفل پر میری رکنیت کی ۔۔۔۔ :party:
  4. ظفری

    مبارکباد عید الاضحٰی 2023 مبارک

    میری طرف سے تما م محفلین کو عید مبارک ۔
  5. ظفری

    شہزادۂ داؤد اور سورہ نور

    جاوید چوہدری کی باتیں بھی بس باتیں ہوتیں ہیں ۔ کافی عرصے سے صوفی بننے کی کوشش میں ہے مگر اب تک کامیابی نہیں ہوئی ۔ مجھے تو یہ نہیں سمجھ آیا کہ جاوید چوہدری یہاں کیا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ میرا مطلب ہے کہ قرآن کی آیت اور ٹاٹین کے ڈوبنے میں کیا مماثلت ہے ؟
  6. ظفری

    چند انتظامی تبدیلیاں

    چلیں اس بہانے کچھ پرانے احباب کی خیریت تو دریافت ہوئی۔ ورنہ میں تو کئی لوگوں کی مغفرت کی دعا مانگا کرتا تھا ۔ :thinking:
  7. ظفری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں یہ لڑی کھیل سکتا ہوں اگر سیما علی آپی اسی طرح حرفِ ابجد اپنی ہر پوسٹ میں لکھتیں رہیں تو ۔۔۔ :dancing:
  8. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ بھئی ۔۔۔ یہ لڑی کھیلنی بہت مشکل ہے ۔ ہمیں سیدھی بات سمجھ نہیں آتی یہ اُلٹی بات کیسے سمجھ آئے گی ۔ :thinking:
  9. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح فرما رہیں ہیں آپی آپ۔ شمشاد بھائی کی بہت یاد آ رہی ہے ۔ اتنا تو میں نے پارو اور چندر مُکھی کو بھی یاد نہیں کیا ۔:idontknow:
  10. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے اللہ اللہ کرکے چندر مکھی سے جان چھٹی ہے ۔ یہ اب پارو کہاں سے آگئی ۔ :thinking:
  11. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے یہاں تو حرفِ ابجد اُلٹا چل رہا ہے ۔ :thinking:
  12. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    بے شک آپی بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔ ویسے آپ میری کسی پوسٹ کو کوٹ کرکے مجھے یہاں آنے پر مجبور کردیتیں ہیں کہ مجھے نوٹیفکیشن موصول ہوجاتا ہے اور میں حاضر ہوجاتا ہوں ۔ مجھے لگتا ہے کہ مجھے یہاں روزآنہ نہیں تو ہفتے میں ایک آدھ بار آنا پڑے گا ۔ بہنیں واقعی بہت بڑی نعمت ہو تیں ہیں ۔ :)
  13. ظفری

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    یہ ٹیست بھی ہاتھ سے نکلتا نظر آرہا ہے ۔ مختصر دورانیہ کے میچیز نے پاکستانی کھلاڑیوں کے سوفٹ وئیر ہی تبدیل کردیئے ۔ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں آؤٹ ہونے کے تسلسل میں جو وقفہ ہوتا ہے وہی وقفہ انہوں نے ٹیسٹ میچیز میں بھی برقرار رکھا ہے ۔ :idontknow:
  14. ظفری

    محفل چائے خانہ

    آپی ! پہلی سطر میں آداب کے بعد ایک وقفہ دیکر پھر پروین شاکر کی وفات سے بات شروع کریں ۔ ورنہ محمد وارث بھائی کے بارے میں جو تاثر اچانک پیدا ہوا۔ اس کو سوچ کر ہی دل حلق میں آگیا تھا۔ :thinking:
  15. ظفری

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    پی سی بی کے عہداران کی مثال بھی آج کے حکمرانوں جیسی ہے ۔ بیک ڈور سے جانے کتنی رقم بٹوری ہے کہ ایسی پیچ بنائی ہے ۔ بیچار ا پی سی بی کا چئیرمین تو بس اپنا سر پیچ پر مار رہا ہے ۔ مگر اس کی سنتا کون ہے ۔ :notworthy:
  16. ظفری

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    اگر آج کا سارا دن انگلینڈ کھیل گیا تو اُمید ہے کہ دو ڈھائی ہزار رنز تو بنا ہی ڈالیں گے ۔ :thinking:
  17. ظفری

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    بہت اچھا میچ جا رہا ہے ۔ 12 اوور میں 94 رنز ۔ ٹی ٹوئنٹی کا مزا آرہا ہے ۔ :thinking:
  18. ظفری

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    پاکستان اتنے کم اسکور پر بہت اچھی فائیٹ کر رہا ہے ۔
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    آپی ۔۔۔ یہ تو آپ کی محبت ہے ۔ اور آپ اتنی مخلص ہیں کہ آپ کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے میں حاضر ہوجاتا ہوں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
Top