نتائج تلاش

  1. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی بہت یاد آرہے ہیں ۔ اللہ کرے خیر ہو ۔ :praying:
  2. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہماری آپا سیما علی بُلائیں اور ہم نہ آئیں ۔۔۔۔ اب ایسے بھی حالات نہیں ۔ :chill:
  3. ظفری

    زندگی

    مجھ سے پوچھتے کیا ہو زندگی کے بارے میں اجنبی بتائے کیا، اجنبی کے بارے میں
  4. ظفری

    محفل چائے خانہ

    زبردست شئیرنگ ۔ ایک اضافہ اور کرلیں، دستِ مبارک( ہاتھوں)سے افتتاح کیا ۔ :chill:
  5. ظفری

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللہ ۔ اللہ ان سب کو مذید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان سب کا مستقبل تابناک بنائے ۔ آمین
  6. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اللہ میکائیل کو صحت عطا فرمائے ۔ کراچی میں بارشوں کے بعد پیٹ کا وائرس بہت متحرک ہے ۔ میرے بھتیجا اور بھتیجی بھی اس وائرس کی زد میں ہے ۔ اللہ سب پر اپنا رحم فرمائے ۔ آمین
  7. ظفری

    تاسف عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ چوہدری صاحب اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطافرمائے اور والدہ کے درجات بلند فرمائے ۔آمین
  8. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شکر ہے میں نے کچھ اور لکھنے سے پہلے آپ کی پوسٹ کو ایک بار پھر پڑھ لیا ۔ورنہ میں تو کوفتے کو (فتنے )سمجھا تھا ۔ :heehee:
  9. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    امریکی مواد قابل اشاعت نہ ہو شاید ۔ اس لیئے اس سے اجتباب ہی اچھا ہے ۔:notworthy:
  10. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ٹھیک ہے پھر آتا ہوں پاکستان ۔۔۔ :thinking:
  11. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کیا بتاؤں شمشاد بھائی کہ چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں کے لیئے دربدر مواد تلاش کرتا پھر رہا ہوں ۔ مگر مجال ہے کہ کہیں سے بھی میسر آسکے ۔ لگتا ہے کہ سب نے اچھی طرح پہچان لیا ہے مجھے ۔ :thinking:
  12. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شمشاد بھائی ! حاضر ہوں ۔ :)
  13. ظفری

    نیا شادی دفتر

    میرا خیال ہے کہ چوہا لنڈورا ہی بھلا ۔۔۔۔ :thumbsup:
  14. ظفری

    چائے پئیں

    بہت عرصہ ہوا اک دن بتایا تھا اُس نے بنانا کچھ نہیں آتا مجھے اگر بناتی ہوں تو صرف چائے اور میں اس بات پر مسکراتا رہتا تھا کہ بنانا کچھ نہیں آتا بس چائے بنانا جانتی ہو! مجھے چائے سے بہت اُلجھن ہے نہیں پیتا ، نہیں پیتا اب اس بات کو گذرے زمانے ہوگئے نہیں معلوم وہ کیسی ہے ؟ کہاں ہے ؟ مگر اب...
  15. ظفری

    نیا شادی دفتر

    میں شادی کے تناظر میں دونوں فریقوں کی بات کر رہا ہوں کہ شادی کے لیئے شادی دفتر میں دونوں کا ہونا ضروری ہے ۔ :)
  16. ظفری

    اُوجھل سہی نگاہ سے ڈوبا نہیں ہوں میں

    اُوجھل سہی نگاہ سے ڈوبا نہیں ہوں میں اے رات ہوشیار کہ ہارا نہیں ہوں میں درپیش صبح وشام یہی کشمکش ہے اب اُ س کا بنوں میں کیسے کہ اپنا نہیں ہوں میں مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعویٰ نہیں مگر جنتا بُرا سمجھتے ہو اُتنا نہیں ہوں میں اس طرح پھیر پھیر کے باتیں نہ کیجئے لہجے کا رُخ سمجھتا ہوں بچہ...
  17. ظفری

    نیا شادی دفتر

    آ ئیٹمز دیکھے بغیر آج کل کسٹمرز کہاں آتے ہیں آپا ۔ :heehee:
  18. ظفری

    نیا شادی دفتر

    واقعی ۔۔۔ اور کبھی کبھی تو نوبت تعزیت تک بھی پہنچ جاتی ہے ۔ :thinking:
  19. ظفری

    نیا شادی دفتر

    میں شمشاد بھائی سے متفق ہوں کہ جس کی شادی کروانی ہو اُس سے ہمدری تو ہرگز نہیں ہوسکتی۔ :notworthy:
  20. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    لگتا ہے اس بار بھی آپ نئے شادی دفتر کا دیوالیہ نکال کر رہیں گے ۔ :thinking:
Top