نتائج تلاش

  1. ظفری

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    یہ آپ ایک الگ مسئلہ لیکر آگئے ہیں ۔ یہاں جان بچانے والی ادویات کی بات ہورہی تھی ۔
  2. ظفری

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    آپ پہلے دیکھیں کہ یہ ادویات کن امراض کے لیئے ہے ۔آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ان لاگت کیا کھانسی اور نزلے کی ادویات کے مترادف ہونگیں ۔ لہذا یہ دوائیں انتہائی لاگت پر تیار ہوتیں ہیں ۔ اگر یہ کمپنیز یہ ادویات تیار کرتیں ہیں تو منافع کے بغیر تو نہیں بنائیں گی ۔ مگر جب آپ اس کی قیمت مقرر کرتے ہیں اور یہ...
  3. ظفری

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    یہ وہ دوائیں ہیں جو ادویات بنانے والی کمپنیز کم لاگت پر نہیں بناتی ۔ یعنی ان ادویات پر جو لاگت آتی ہے اگر اس سے کم فروخت کی جائیں گی تو پھر فارماسیٹوٹیکل کمپینز ان کو تیار نہیں کرتی۔ اس سے پھر ان دوایات کی قلت پیدا ہوجاتی ہے ۔ اور پھر یہ بلیک مارکیٹ سے مہنگے داموں میں خریدی جاتیں ہیں ۔ حکومت...
  4. ظفری

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    بہت بہت شکریہ اور بہت ہی زبردست جاسمن سس ۔ بہت ہی اچھا اوتار ہے ۔ اس پر تبصرہ ادھار رہا ۔
  5. ظفری

    ذہنی پستی

    اب لوگ عمران خان سے اتنے بیزار نہیں کہ اس صدی کے کرپٹ ترین زرداری اور نواز شریف کی طرف دیکھیں ۔
  6. ظفری

    آیت الکرسی

    اللّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء...
  7. ظفری

    صبح بخیر!

    السلام و علیکم! صبح بخیر " انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے ۔ لیکن نعمتوں کا حساب نہیں رکھتا ۔ "
  8. ظفری

    ذہنی پستی

    لوگ دلیل اور استدال سے اپنے رائے پیش کرتے ہیں ۔ میں تو یہاں دیکھ رہا ہوں کہ لوگ صرف اپنا بغض ہی نکال رہے ہیں ۔ جملہ بازی کے سوا مکالمے کے لیئے ان کے پاس کوئی اخلاقی راستہ ہی موجود نہیں ۔ :thinking:
  9. ظفری

    ذہنی پستی

    اگر قوم ان کے چہروں کو نہ پہچانے ۔ ان کے ماضی قوم کے ذہنوں سے اتر گئے ہوں ۔ ایک دوسرے کو لعن و طعن کرنے والے اور ایک دوسرے پر سنگین الزام لگانے والے۔کھربوں کی کرپشن کرنے والے ، قوم کی محنت پسینے کی کمائی اُڑا لینے والے ۔ آج ایک دوسرے کی جھولی میں بیٹھے ہیں ۔ اور ان کی عیاری اور شیطانیت اب بھی...
  10. ظفری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حکومت جو بھی قدم اٹھائے ۔ اسے آئین اور قانون کے مطابق ہی اداروں سے ہی رجوع کرنا ہے ۔ جو ادارے زیرِ حکومت ہیں ۔ وہ بھی آئین اور قانون کے دائرے میں محترک ہوتے ہیں ۔ شبلی فراز کا اشارہ سپریم کورٹ کے سوموٹو کی طرف ہے ۔ جس کا آئینی حق ہے کہ وہ از خود نوٹس لے سکتی ہے ۔ جس میں وہ محسوس کرے کہ بدامنی...
  11. ظفری

    دعا مقدس کی صحت یابی کے لیے دعا

    اللہ تعالیٰ آپکو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔آمین۔
  12. ظفری

    ذہنی پستی

    اس بیماری کا تعلق پیٹ سے نہیں بلکہ دماغ سے ہے ۔ ورنہ ہر بندہ جانتا ہے کہ اس کو کتنی ضرورت ہے ۔ آدم کو سجدے کے حوالے سے شیطان کی ضد دیکھیں تو معاملہ سمجھ آجائے گا ۔
  13. ظفری

    آپ کا پسندیدہ شخص

    میں نے اس سے کون سی مختلف بات کہی ہے ۔ اور یہ بات اس بات سے بلکل مختلف ہے ۔ جس پر آپ پر غیر متفق ہوئیں ۔ یہ تو بلکل ایک الگ بات ہے ۔ لگتا ہے پھر سب کچھ بے ربط ہوگیا ہے ۔ :thinking:
  14. ظفری

    آپ کا پسندیدہ شخص

    دلائل دیں ۔ :thinking:
  15. ظفری

    آپ کا پسندیدہ شخص

    جوخود کچھ نہیں ہوتے وہی ،یہی کہتے پائے جاتے ہیں ۔ جو کچھ ہوتے ہیں ان کے بارے میں لوگ کہتے ہیں ۔ :)
  16. ظفری

    آپ کا پسندیدہ شخص

    اگر پہلی ترجیح اپنی ذات ہے تو پھر اپنی ذات کو سب سے مقدم رکھنا چاہیئے ۔ کیوں علامہ اقبال ، قائدَ اعظم ، آئن اسٹائن ، نیلسن منڈیلا بننے کی کوشش کرتے ہیں ۔ مطلب یہ کہ پہلے کوئی خیال یا آئیڈل ذہن میں ہوتا ہے ۔ پھر اپنی ذات کو پروان چڑھایا جاتا ہے ۔ اپنی ذات بغیر کسی کا تاثر لیئے پروان نہیں چڑھتی۔...
  17. ظفری

    ذہنی پستی

    اس وقت ٹی وی پر شہباز گل کی کانفرس چل رہی ہیں ۔ کیا دھجیاں بکھیریں ہیں ان ظالم اور لٹیرے ڈاکوؤں کی۔
  18. ظفری

    آپ کا پسندیدہ شخص

    عنوان اگر پسندیدہ شخص کے بجائے اگر " پسندیدہ شخصیت " ہوتا تو زیادہ بہتر ہوتا ۔اس سے پسندیدگی کا دائر ہ اور وسیع ہوجاتا ۔:)
  19. ظفری

    ذہنی پستی

    آپی ۔۔ میں گذشتہ 28 سال سے امریکہ میں مقیم ہوں ۔ انٹر کے بعد یہاں آگیا تھا ۔ مگر اپنے وطن اور مٹی سے رشتہ کبھی نہیں بھولا۔ میری بے تحاشہ اسی قسم کی تحاریر یہاں موجود ہیں ۔ میں دور ہوں اس لیئے بہت واضع دیکھ سکتا ہوں کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے ۔ کہتے ہیں کہ دیوار پر ناک رکھ دو تو دیوار بھی...
  20. ظفری

    ذہنی پستی

    آپا نے ایک دوسرے دھاگے میں یہ بات کہی تھی ۔ مجھ سے رہا نہیں گیا اور میں نے وہاں سے اقتباس اٹھا کر یہاں ایک نیا دھاگہ بنا دیا ۔ اس سلسلے میں میری بہت سی تحاریر یہاں موجود ہیں ۔ بعض اوقات تو میں برسوں پہلے لکھی کوئی تحریر یہاں موجود ہ موضوع پر پوسٹ کردیتا ہوں کہ ہمیشہ ایک بات کی رٹ رہتی ہے ۔...
Top