ایک وقت تھا محفل پر خوب ہنگامہ ہوتا تھا ۔ خوب نوک جھونک ہوتی تھی ۔ مختلف طریقہِ واردات ہوتا تھا کہ کب ، کیسے اور کس کو ہدف کیا جائے اور محظوظ ہوا جائے ۔ اس سلسلے میں کافی دھاگے تخلیق ہوئے اور سب خوب لطف اندوز ہوئے ۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی لیکر آیا ہوں ۔ یہ دھاگہ سیفی نے شروع کیا تھا پھر کیا سب نے...
جس دن سے چلا ہوں کبھی مڑ کر نہیں دیکھا
میں نے کوئی گذرا ہوا منظر نہیں دیکھا
پتھر مجھے کہتا ہے میرا چاہنے والا
میں موم ہوں اس نے مجھے چُھو کر نہیں دیکھا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے
ایک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
یہ پھول مجھے کوئی وراثت ملے ہیں
تم نے میرا کانٹوں بھرا بستر...
زبردست ۔۔۔ بہت ہی مزیدار رسیپیئز لگ رہیں ہیں ۔ شمشاد بھائی آپ نے صحیح طور چینل نہیں دیکھا ۔ بہت کچھ ہے وہاں ۔ مجھے تو زونی کے شوہر صاحب پر رشک آرہا ہے کہ کیا کیا زبردست کھانے تناول فرماتے ہونگے۔ :)
ہم بڑے تو نہیں البتہ دہی بڑے ہیں ( بقول شمشاد بھائی ) ۔ سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی تھی ۔ اب اتاری ہے تو سب کو نظر آرہا ہوں ۔
سفر میں رہتا ہوں ۔ باہر سے کھانے نہیں کھاتا۔ اپنی چینل کا لنک دیجئے کہ میں اس سے استفادہ کر سکوں اور دیکھوں کہ آپ کے پاس کیا کیا ریسیپیز ہیں ۔:)
بھئی میں تو کہتا ہوں کہ سب کو اپنی جگہ ہی آنا چاہیئے ۔ :)
یہ زون ای ہے جو ملکر زونی بن گیا ہے ۔:notworthy:
فہیم تھوڑی دیر گھر سے باہر نکل کر بھی محفل میں کچھ دیر کے لیئے آسکتا ہے ۔ چاہے دودھ لینے کے بہانے ہی محفل پرآجائے ۔ :thinking:
آپ کی بات بجا ہے ۔ کالم کافی پرانا ہے اور کسی خاص پس منظر میں لکھا گیا ہے ۔ مگر میں یہ نہیں سمجھتا کہ ایک محدود سوچ پر یہ کالم کسی بھی طور سب کی سوچ کی نمائندگی کرتا ہے ۔ میرا اعتراض بس یہی ہے ۔ اس لیئے کہا کہ یہ کوئی ذاتی جھنجلاہٹ تھی جو اس کالم میں ظہور پذیر ہوئی ۔ رہی بات مسالک اور فرقوں کی...