پرانی یادیں

ظفری

لائبریرین
ایک وقت تھا محفل پر خوب ہنگامہ ہوتا تھا ۔ خوب نوک جھونک ہوتی تھی ۔ مختلف طریقہِ واردات ہوتا تھا کہ کب ، کیسے اور کس کو ہدف کیا جائے اور محظوظ ہوا جائے ۔ اس سلسلے میں کافی دھاگے تخلیق ہوئے اور سب خوب لطف اندوز ہوئے ۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی لیکر آیا ہوں ۔ یہ دھاگہ سیفی نے شروع کیا تھا پھر کیا سب نے اپنے دل کی خوب بھڑاس نکالی اور اس دھاگے کو کافی صفحات تک پھیلا یا ۔ مندرجہ ذیل میں جو لنک ہے اس میں شمشاد بھائی کےخط کا لنک ہے ۔ جس کا جواب میں اگلے صفحہ پر دیا تھا ، مگر اس دھاگے پر سب نے اپنا حصہ ڈالا ہے ۔ امید ہے نئے ممبران محظوظ ہونگے ۔ اگر چاہیں تو یہ سلسلہ آگے بڑھا سکتے ہیں ۔

 

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ ظفری بھائی، پرانی یادیں تازہ کروا دیں۔
جی بالکل یہ سلسلہ آگے بڑھنا چاہیے۔
 
Top