جی صبر ہی کر رہا ہوں ۔ اور الحمداللہ پانچوں کی نماز بھی پڑھتا ہوں ۔ بس سوچ رہا ہوں کہ لمبی سی ڈاڑھی کے ساتھ ہاتھوں میں تسبیح اور کندھوں پر ایک لمبا سا رومال بھی رکھ لوں۔ ضروری تو نہیں یہ کام بڑھاپے میں ہی انجام دیا جائے ۔:thinking:
یہ بھی کیا تھا مگر افسوس اس طرح کی کسی خالہ کی کوئی لڑکی نہیں...