نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور آتا ہو گا کیونکہ طوطا بھی اپنی گردن کو گھما کر پیچھے تک موڑ سکتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اس میں گرانے کی کیا بات۔۔۔ کاجو اور اخروٹ چھیلنے نہیں پڑتے نا۔ ہم نے تو بیج چھیلنے کے لحاظ سے بات کی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی ہم تو صحیح نگاہ بھی نہیں ڈال رہے کسی پر۔ بس ناک کی سیدھ میں دیکھ کر چل رہے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ف سے فکر چھوڑ فکر دنیا کی ، چل مدینے چلتے ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل یاسمیں کی حاضری بھی لگا لیجئے بنا چائے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کاگا سب تن کھائیو میرا چن چن کھائیو ماس دو نیناں مت کھائیو رے موہے پیا ملن کی آس
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    چلغوزے نہ سہی، کدو کے بیج بھی کھائے جا سکتے ہیں۔ چھیلنا بھی قدرے آسان۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرنی بھی کبھی کھلا دیں آپا۔۔۔ ویسی جیسی کہ پاکستان میں شادیوں پہ بنتی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

    آپ کی قیاس آرائیاں نہ پوری ہوں گی کبھی ان شاء اللہ۔ :cool:
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    سب کے دل کی بات جو کی ہے۔ متفق تو ہونا پڑے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    ہاں نا جب تک ہے دم دھبڑدھوس والا رویہ اپنائے رکھنا ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    بالکل ۔ بہت اچھا گائیڈ کر رہے ہیں آپ وقار بھیا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    روفی بھیا آ جائیے۔۔۔ اب تو حساب برابر ہو چکا ہو گا مگر آپ ابھی تک غیر حاضریوں میں اضافہ کئے جا رہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    روفی بھیا۔۔۔ کہاں ہیں آپ۔ جھگڑا کرنا ہو تو آ جائیے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہائے وہ بھی کیا دن تھے جب بس گنتی کی چوٹیں تھیں۔ ایک کو آرام آنے لگتا تبھی دوسری لگتی۔ مگر پھر ایسا ہوا کہ گنتی ہی بھول گئی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کیسے کیسے انقلاب آ کر گزرے نا محفل میں۔ اب کیسی خاموشی چھائی ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    جی وہی وہی۔ بے مثال بھوت۔
  18. گُلِ یاسمیں

    محفل کے جِن بھوت

    بے مثال ہوتے ہیں ایسے لوگ۔
Top