زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کے جِن بھوت
یعنی کہ۔ :rollingonthefloor: کوئی اتنا سچا کیسے ہو سکتا ہے اپنا شمار۔۔۔۔۔۔۔۔ :mad3: پر سانوں کی ۔ اچھا ہے نا کہ ہم اکیلے نہیں محفل میں ایسی مخلوق۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,597
نومبر 12، 2023
فورم:
ذکر محفلین
محفل کے جِن بھوت
یہ تو محض ٹکراؤ ہوا نا پھر۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,595
نومبر 12، 2023
فورم:
ذکر محفلین
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خوبصورت بس دکھ ہی ہوتے ہیں آپا۔ خوشیاں تو پل بھر کی مہمان ہوتی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #29,249
نومبر 11، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو ۔۔لو میرا پتہ لے لو اک قبر نئی ہو گی۔۔۔۔اک جلتا دیا ہو گا
گُلِ یاسمیں
Post #29,247
نومبر 11، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟
فی انڈا کا حساب بھی بتا دیتے تا کہ بجٹ بنانے میں آسانی رہے۔ کس دن کتنے انڈوں کا آملیٹ بنانا ہے، اور کس دن انڈے کھانے ہی نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #64
نومبر 11، 2023
فورم:
گپ شپ
ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟
وہی تو۔۔ پہلے جو مرغی چور کہلاتے تھے پھر انڈے چور کہلاتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #63
نومبر 11، 2023
فورم:
گپ شپ
ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟
Dkk
گُلِ یاسمیں
Post #62
نومبر 11، 2023
فورم:
گپ شپ
دعا
دعا کی درخواست
شکر اللہ پاک کا۔ بے شک وہ دعاؤں کا سننے والا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #19
نومبر 11، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
دعا
دعا کی درخواست
اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #17
نومبر 11، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
محفل کی بارہ دری
😂😂😂 اچھا۔۔ نہیں بتائیں گے لڈن میاں تو نہ سہی۔ سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,692
نومبر 11، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟
ڈر کیوں؟ مرغی کے انڈوں کی بات کی ہے۔ اب ان سے سنپولیے نکل کر تھوڑی رینگنے لگنے جو ڈر لگتا ہے۔ :unsure:
گُلِ یاسمیں
Post #58
نومبر 11، 2023
فورم:
گپ شپ
محفل کی بارہ دری
ہمیں بھی بتائیے گا
گُلِ یاسمیں
Post #74,690
نومبر 11، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
🥰 🥰🥰 صبح سویرے اتنی ساری دعائیں مل گئیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین آج کا دن اچھا گزرنے والا۔۔۔ بے فکر سا۔۔۔ اللہ کرے۔ سلامت رہئیے آپا 🥰🥰🥰
گُلِ یاسمیں
Post #74,687
نومبر 11، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ٹھیک ہے۔ یعنی کہ کوئی کلاس شروع نہ ہو گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,684
نومبر 11، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟
ہاں جی۔ جواب درست ہوا۔ اپ کوملتے ہیں 5 نمبر دوسری لڑی میں جا کر جلدی ہی۔
گُلِ یاسمیں
Post #55
نومبر 11، 2023
فورم:
گپ شپ
محفل کی بارہ دری
یعنی کہ سیکھنے سکھانے کا کوئی چانس نہیں؟ حالانکہ علم پھیلانا تو نیکی ہے نا۔ یعنی کہ جیب کا چھید رفو کرنے کی بالکل ضرورت نہیں کہ ایک اسٹیبل انکم آنے کا امکان ہی نہیں اگر بے ہنر رہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,682
نومبر 11، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟
سب کی دیکھا دیکھی ہم نے بھی انڈوں کی قیمت پر غور کیا 30 انڈے جو کچھ ٹائم پہلے 30 کرون کے مل جاتے تھے اب 50 سے 55 کرون میں ملتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #53
نومبر 11، 2023
فورم:
گپ شپ
محفل کی بارہ دری
مختصر یہ کہ آپ کیسے سکھانے کا سوچ رہے ہیں۔ اور پہلی باقاعدہ کلاس کب لے رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,680
نومبر 11، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہماری سکھانے والی اور آپ کی سکھانے والی لسٹ میں فرق ہو گا شاید۔ خیر ہم تو منتظر ہیں کہ شہزاد وحید کلاس شروع کروائیں جلدی سے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,679
نومبر 11، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بالکل ایسا ہی ہے۔ مگر جو بڑے انھیں سکھانا چاہتے ہیں، بچے انھیں کم کم ہی سیکھ پاتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,674
نومبر 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top