زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
ہاں تو کھل کر خوش ہوں نا۔۔۔ تا کہ باقی سب بھی خوش ہوں۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,646
نومبر 7، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اور ہم؟
گُلِ یاسمیں
Post #74,643
نومبر 7، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
آپ کو تو خوش ہونا چاہئے عاطف بھیا کہ کئی سال پیچھے بھیج دیا وجی نے آپ کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,642
نومبر 7، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وہیں تو بھیجنا چاہتے۔ ۔ اصلی ٹھکانہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,637
نومبر 7، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا کہاں ہیں آپ۔ آ جائیے جلدی سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,455
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
صدیاں بھی لکھی ہوں تو ہمیں کیا اعتراض۔ بھوتنیوں کو بھلا کیا فرق پڑتا دن مہینوں اور سال کی گنتی سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,632
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
یعنی کہ ہم نے انجانے میں اپنے مراسلے پر جواب سمجھ کر جواب در جواب دے ڈالا۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,631
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
یعنی کہ اس بات پر بھی اعتراض۔۔۔ ہم تو سمجھے کہ محفل میں اس بات پہ لڈیاں ڈالی جائیں گی لیکن کچھ بھی حسب توقع نہیں ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,630
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بے فکر رہئیے ابن سعید بھیا ہم تو آپ کے اس ٹائٹل پہ نظر بھی نہ رکھیں گے ۔ اور کسی اور کو قبضہ بھی نہ کرنے دیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,628
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
یہی تو بات ہے نا آپا کہ جانے کو دل بھی نہیں چاہتا مگر پھلجھڑیاں بھی چھوڑنا پڑتی ہیں تا کہ کوئی پریشان ہوتا رہے۔ :chill:
گُلِ یاسمیں
Post #74,626
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کہیں پچپن نہ لکھنا چاہ رہے ہوں؟ پر سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,624
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہاں۔۔۔ بس اب چھوہاروں کاانتظام کروانے میں لگے "ان" سے کہہ کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,621
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
زیک کی پروفائل والی پکچر دیکھ کر :mad3: کسی کو اعتراض ہو تو عدالت سے رجوع کرے۔ ہم رعب میں آ کر بیان بدلنے والے نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,620
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اور ہمارا کچھ ایسا کہ جو درد ملا اپنوں سے ملا غیروں سے شکایت کون کرے :cry:
گُلِ یاسمیں
Post #74,619
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
سنگ ہرشخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے کیا؟ 🤔
گُلِ یاسمیں
Post #74,618
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
سنگ سنگ لکھا نظر نہیں آیا کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #74,610
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
نظاروں کے سنگ یہ گنگناتے ہوئے کہ ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے
گُلِ یاسمیں
Post #74,608
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تعلیم بالغاں کی ایک آدھ کلاس ہونی تو چاہئے اردو محفل میں ورنہ سارے سبق بھولتے گئے تو آنے والی نسلوں کو کیا سکھایا جا سکتا۔ ہمارا داخلہ بھی کروا دیا جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,607
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
حاضر ہیں آپا۔۔۔ چاہیں تو روک لیجئے یہاں ورنہ ہم چلے۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,605
نومبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دو سنگی
بہت ہی زبردست۔ کچھ الفاظ اگرچہ پہلی بار سمجھ میں نہیں آئے لیکن دوسری بار میں آ گئے۔ دلچسپ۔۔۔ سر سٹ تے کھوپے چاڑھ لے :D
گُلِ یاسمیں
Post #9
نومبر 2، 2023
فورم:
پنجابی فورم
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top