نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر تو تب ہوتی جب چاولوں کو حلوہ پوری سمجھ کر کھاتے آپ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی لینے۔۔۔ زبان والی نہیں، اسے تو آج کل زنگ لگا پڑا ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہنا تو یہ بھی چاہئے کہ دل کا کھلونا ہائے ٹوٹ گیا💔💔💔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں رکھ کر چائے کا کپ، زینب پیش کر گئی ہے ابھی ابھی۔ سلامت رہے ہمیشہ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت کر دیجئے نا عامر بھیا کہ ان کا کہنا ٹھیک ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے انجانے میں بہت بھید کھلنے والے۔۔۔ ہم کھسکتے ہیں اب یہاں سے یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں میرے کام کی نہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو جی۔۔۔ ایک تو یہ دو دو شادیاں کرنے والوں کی ہمیں کبھی سمجھ نہ آئی۔ ایک ہی چھکے چھڑا دیتی ہے۔ دو والوں کا کیا حال ہوتا ہو گا۔ دیکھنے کا بہت ارمان ہے واللہ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ اتنی دعاؤں سے بھرا مراسلہ ہماری نظر میں آنے سے کیسے رہا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپ کی آپا۔ پھر تو مزے ہی مزے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھونڈ لیتے ہیں ہم نئے انداز بدلہ لینے کو۔ بچ کر رہئیے گا عامر بھیا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بتائیے گا کہ آپ "دو دریا" سے کتنا دور ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی مزے ہیں گرمیوں کے۔۔۔ کھوئے ملائی والی قلفی فالودہ مزے مزے کی چیزیں بھی تو کھانے کو ملیں گی نا۔ فالسہ، شہتوت،جامن اور آم بھی۔ تربوز بھلا کیسے بھولیں۔ وہ تو ہم پورا تربوز ایک وقت میں کھا سکتے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاکھوں کروڑوں دعاؤں کے سائے میں ہمیں کراچی شفٹ کر دیجئے سیما علی آپا۔ سنا ہے کہ روشنیوں کا شہر ہے۔ شاید کچھ روشنیوں سے ہم بھی اجالا حاصل کر پائیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بگڑی ہوئی نہیں ہے طبیعت آپا۔ دنیا ایک درسگاہ ہے۔ انسان بے ارادہ ہی ایسے سبق سیکھ جاتا ہے جو کبھی گمان میں بھی نہیں ہوتے۔ الحمد للہ ہماری طبیعت بالکل ٹھیک ہے مگر دعائیں پھر بھی چاہئیں۔ بہت ساری۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے پلوا دیجئے آپا۔ طبیعت تو درست ہو گئی۔ درست لفظ قابل غور ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت رہے ہر دم۔ سب کے لیے یہی دعا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دشوار لگتا ہے شاید لوگوں کو ایسا کرنا کہ جاتے جاتے تکبر ساتھ لے جاتے ہیں
Top