ہاں تو کچھ کام آپ خود بھی کر دیں نا آخر میں ی لگا کر۔ سنا ہے کہ بھائی تو بہنوں کے کام خوشی خوشی کرتے ہیں۔
اچھا یاد کروایا بھوک کا۔ ناشتہ کرنا تو بھولے بیٹھے تھے۔ ابھی کر کے آتے ییں
اللہ پاک محترم علی سکندر بھائی کو سلامت رکھیں اور ان کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین
ہمارے سادہ مزاج قدیر بھائی ایسی غلطی کر جاتے ہیں۔ دل پر مت لیجئے گا عامر بھائی۔