زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دو مگے ابھی ابھی پئے۔ یہ والے دو بھی پی لیتے ہیں۔ جزاک اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #41,516
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
یہ تو کوئی اخروٹ ہی بتا سکتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,714
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اوپر سے سخت مگر دل سے نرم۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,713
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جلدی سے بلوائیے ثنرین کو کہ چائے لے آئیں
گُلِ یاسمیں
Post #41,512
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو پھر ہم پتلے کو مومی پتلا سمجھ کر دھوپ میں رکھ دیتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #41,509
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جب تک ہماری سزائیں کم نہ ہوں گی۔احتجاج کے طور پر ہم کچن سے دور دور آرام سے رہیں گے من پسند چائے کی قربانی دیتے ہوئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #29,308
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے پھیکی، حلوہ میٹھا۔۔۔۔۔ بنا تو لیں مگر آج کل ہم کچن سے دور دور رہ رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #29,307
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بالکل درست کہا آپ نے۔ ایسا ہی کریں گے پیش سے پڑھتے ہوئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,507
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حالانکہ چائے آج کل بھی پھیکی ہی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #29,305
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیریت سے کچھ دن گزر جائیں اس کے بعد پھر سے اپنا راج۔ قبول کی آپ کی تعزیت۔
گُلِ یاسمیں
Post #29,304
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یعنی کہ جلدی کی وجہ سے کی جانے والی غلطی نظر انداز کر دی حائے
گُلِ یاسمیں
Post #41,505
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈول بھر بھر چائے پینے والے آج کل ایک آدھ کپ پی کر گزارا کر رہے ہیں بطور سزا۔
گُلِ یاسمیں
Post #29,301
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ہمارا صبر دیکھیے چائے کے بارے کہ انتظار میں ہیں اور چائے ہے کہ بنی ہی نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #29,300
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ اگر ری رجسٹر کہنا چاہ رہے تو پھر ریجسٹر کیوں لکھا۔ ری رجسٹر لکھتے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,503
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
روز کی طرح آج بھی دن بھر بارش لگی رہے گی۔ اور پکوڑے بنانے والا کوئی سین نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #29,297
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے اتنی مصروفیت کہ محفل کا راستہ بھول گئیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #29,296
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب والی آپا نہیں آتیں کیا آج کل۔
گُلِ یاسمیں
Post #29,294
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاباش۔۔۔ اب طوطوں کو بھی انسانی مشورے دئیے جائیں گے۔ کہیں طوطے عمل ہی نہ شروع کر دیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #29,292
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مگر پہلے یہ بتا دیں آپ کو کہ آپ نے رجسٹر کو غلط لکھا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #41,501
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اسے توڑنے میں بھلا کیا ٹائم لگتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,706
نومبر 16، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top