نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے بدلے کافی، کافی نہیں ہو گی البتہ اگر ساتھ میں جلیبیاں ہوں تو سوچا جا سکتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین سے کہئیے کہ پہلے چائے لے کر آئیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر تو اچھی بات ہو گئی۔ یہ تو ہمارے واپس لوٹنے کی نشانی لگتی ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب یہ تو آپ سمجھنے کی کوشش کیجئیے کہ ہم نے کسے چائے کہہ کر پکارا ہے :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم وعدہ توڑ نہیں کہلوانا چاہتے چائے کے معاملے میں، :LOL:
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا جی قائم رہنے کا وعدہ ہم نہیں کر سکتے عاطف بھیا۔۔۔ آج پھر سے تین مگ پی لیے مجبوری میں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    کون سمجھے گا صرف ایک گواہی پر ہمیں نردوش۔۔۔ سارے کانٹوں کا بوجھ ہمارے ہی دوش ڈالا جائے گا۔ حالانکہ آج کل تو ہم بہہہہہہہہہت ہی خاموش سے ہوئے بیٹھے ہیں ۔ :silent3:
  8. گُلِ یاسمیں

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    ہم نے ایسا کیا کر دیا جس کی ہمیں خود خبر نہیں۔ :rolleyes:
  9. گُلِ یاسمیں

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    مجرمہ کا اقبالی بیان درکار ہے اور وہ مشکلات بھی جو ایک انڈا چوری کرنے کے دوران پیش آئیں۔ کیا معلوم مہنگائی کے اس دور میں کسے ایسی ضرورت پڑ جائے۔ نیز یہ بھی کہ اگر انڈا ابلا ہوا نہ ہو تو کیا احتیاطی تدابیر اپنائی جا سکتی ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھائی اب تو بہت کم کر دی ہوئی چائے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کیا کرتے تھے پہلے کہ چار مگ چائے پی کر پورا دن کھائے بغیر گزار دیتے تھی۔ اب کم کرتے کرتے دو مگ تک بات پہنچی ہے۔ ایک دو ہفتے تک صرف اور صرف ایک مگ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیجئے پھر اس حساب کتاب کو۔ اور ہم بھی کہتے ہیں سانوں کی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح صبح ہم نے چائے کے دو مگ پی لیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا آ جائیے۔ آپ کو یاد کیا جا رہا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب والی سخی آپا کہاں مصروف ہیں ؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر ؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت لالچی ہوتی ہے کیا بخیل کی؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے ابھی ابھی ہم نے ختم کر دی ساری چائے۔ پہلے بتایا ہوتا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہی سہی سماعتوں پر ڈھول کا اثر ہو بھی جائے تو کیا فرق پڑتا ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں۔
Top