اب یہ برفی صحرا کہاں واقع ہے؟
موجودہ مقام ڈنمارک ہے۔ آتے ہوئے جہلم سے ہوتے آئیے اور ایک بوری مونگ پھلی دیتے جائیے۔ بہت ساری دعائیں دیں گے آپ کو۔ مونگ پھلی چھیل کر کھاتے ہوئے۔
کیا ہی اچھا ہوتا کہ اگر چوری کرنے پہ آ ہی گئیں تو وہ انڈا چوری کرتیں جس میں سے چوزہ نکلنے والا ہوتا۔
پھر وہ چوزہ بڑا ہو کر مرغی بنتا۔ انڈے دیتا۔ آپ نے جن کا چوری کیا ہوتا، انھیں ایک کے بدلے دو دے دیتیں تو بھی آپ کے پاس انڈوں کی کمی نہ ہوتی۔