گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مگر پہلے یہ بتا دیں آپ کو کہ آپ نے رجسٹر کو غلط لکھا ہے۔لیکن حاضری ریجسٹر ہے کہاں ؟؟
مگر پہلے یہ بتا دیں آپ کو کہ آپ نے رجسٹر کو غلط لکھا ہے۔لیکن حاضری ریجسٹر ہے کہاں ؟؟
نہیں صحیح ہے۔مگر پہلے یہ بتا دیں آپ کو کہ آپ نے رجسٹر کو غلط لکھا ہے۔
وہ اگر ری رجسٹر کہنا چاہ رہے تو پھر ریجسٹر کیوں لکھا۔ ری رجسٹر لکھتے نا۔نہیں صحیح ہے۔
وہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ری رجسٹر کرنے کے لیے رجسٹر کہاں ہے تاکہ دوبارہ رجسٹریشن ہو سکے کیوں کہ پہلے والی رجسٹریشن کینسل ہو گئی بہت غیر حاضری کی وجہ سے۔
ہاں یہی بات ہے بس یوں سمجھ لو کہ ذرا جلدی میں لکھ گئے ۔وہ اگر ری رجسٹر کہنا چاہ رہے تو پھر ریجسٹر کیوں لکھا۔ ری رجسٹر لکھتے نا۔
یعنی کہ جلدی کی وجہ سے کی جانے والی غلطی نظر انداز کر دی حائےہاں یہی بات ہے بس یوں سمجھ لو کہ ذرا جلدی میں لکھ گئے ۔
اگر زیادہ نہ ہوں تو ضرور نظر انداز کرو انسان آخر خطا کا پتلا ہے ۔ پ پر پیش کے ساتھ لیکن کوئی انسان پ پر زبر بھی لگا لیتا ہے ۔یعنی کہ جلدی کی وجہ سے کی جانے والی غلطی نظر انداز کر دی حائے
بالکل درست کہا آپ نے۔ ایسا ہی کریں گے پیش سے پڑھتے ہوئے۔اگر زیادہ نہ ہوں تو ضرور نظر انداز کرو انسان آخر خطا کا پتلا ہے ۔ پ پر پیش کے ساتھ لیکن کوئی انسان پ پر زبر بھی لگا لیتا ہے ۔
پتلا پتلا بھی ہو سکتا ہے اور موٹا پتلا بھی ۔ جیسے چاہو گھڑ لو ۔(پیش اور زبر اپنی مرضی سے لگائے جائیں ۔)بالجل درست کہا آپ نے۔ ایسا ہی کریں گے پیش سے پڑھتے ہوئے۔
ٹائیں ٹائیں فش ہو جائے گا ذرا سی دیر میں ۔تو پھر ہم پتلے کو مومی پتلا سمجھ کر دھوپ میں رکھ دیتے ہیں
ثمرین چائے بنا کر نہیں لارہی نا اس لیئے غلطیاں ہورہی ہیں۔مگر پہلے یہ بتا دیں آپ کو کہ آپ نے رجسٹر کو غلط لکھا ہے۔
دو مگے ابھی ابھی پئے۔ یہ والے دو بھی پی لیتے ہیں۔ جزاک اللہحاضر ہے چائے ثمرین کی ۔ یہ لو ۔ دو مگے
ذخیرے میں اب بھی ہےیا ختم ہو چکا؟ڈش بھر کے اسٹو پکایا تھا کل میں نے ۔
رکھا ہوا ہے سارا کا سارا ذخیرہ ابھی شام کو کھانے کا ارادہ ہے۔ذخیرے میں اب بھی ہےیا ختم ہو چکا؟