نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے مسکرا کے چل دئیے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرنے میں تھوڑی بند کر کے رکھے ہوئے کبوتر۔ آڑ رہے ہیں نیلے آسماں پر۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیر کو ہم پھر سے آ گئے وعلیکم السلام کہنے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اڑے ڑے صرف طوطے ہی کیوں جال میں آتے ہیںُ۔ کبوتر کیوں نہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ بتا دیں کہ ہماری چائے بن چکی۔ اب پئیں گے پرندوں کی چہکار سننے کے ساتھ ساتھ۔ دھوپ بھی مزے کی نکلی یوئی ہے۔ بلاشک و شبہ کہہ سکتے ہیں کہ اج دن چڑھیا تیرے رنگ ورگا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طالب رہیں گے آپا ہم ہمیشہ دعاؤں کے۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا دعائیں ہیں آپ کی۔ ایسے غضب کے موتی پروتے رہیں گے ہم ان شاء اللہ
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر بتا دیتے ہیں کہ ہم تنقید برائے تنقید کی بات نہیں کر رہے تھے۔ ہاں چائے تو پینی پڑے گی۔ بنا پٹرول گاڑی نہیں چلتی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی تک مگر اب بھی نہ پہنچ پائے۔۔۔ بس ارادے ہی باندھے۔ موتیوں سے یاد آیا کہ اسٹیٹس چیک کیجئے گا ۔ موتیوں سے کیا کمال دکھایا ہے ہم نے۔ماشاءاللہ
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کر دیں کیا یہ غلط فہمی دور؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل اتنی سیانی باتیں صبح صبح۔۔۔ بنا چائے۔۔ اللہ خیر کرے۔ سیما آپا نظر اتارئیےہماری لال مرچوں سے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اینڈ میں وہ سگھڑ بن گئی تھی نا۔ پھر ریڈ کراس کیوں؟ آغاز سے نہیں، انجام تک پہنچ کر رائے دیتے ہیں بھیا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر دوسروں سے خود پوچھنا پڑتا ہے کہ ہم نے کوئی غلطی تو نہیں کی۔ وہ کیا ہے نا کہ لوگ تنقید کرنے سے گھبراتے ہیں۔ اور ہم نے تو بس ایک بات پلو سے باندھ رکھی ہے کہ "گھبرانا نہیں ہے"
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں ہم سلیقہ مند سگھڑ کچھ نہیں۔ "اکبری" سمجھا جائے ہمیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ یہ " لکھتے آئیں ہیں" ۔۔۔ اللہ توبہ۔۔۔ کیا ابھی تک کسی نے کچھ نہیں کہا۔ ہائے ہمیں کون اردو سکھائے گا صحیح والی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس ذمیداری کوپہلے ذمہ داری کیجئے۔ ہم اعلانیہ کہتے ہیں کہ آج سے چائے کی ذمہ داری گل یاسمیں کی۔ تالیاں
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹائم سے آ گئے۔ ہم جانے سے پہلے وعلیکم السلام کہتے چلیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو چائے بنانے کی زحمت نہ دیجئے۔ ہم خو بنا لیتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جگ جیوندیاں دے میلے۔۔۔ ہن اسی چلے دودھ اور پتی سے دو دو ہاتھ کرنے۔ پتی بولے تو PG چائے کی پتی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں کوئی بات نہیں۔ اسے آپ کی پہلی خطا سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں :rollingonthefloor:
Top