نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہیں کہ ہمیں خیالی چائے پلوا نے کا ارادہ آپ کا۔ اصلی والی پینی ہے تا کہ جی سکیں۔ بڑے بڑے مگ بھر کے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا خیر کرے۔۔۔ کیا آپ بھی بنا چائے کے ہیں آج عاطف بھیا
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیر سے لکھا مراسلہ "ر" سے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا۔۔۔ آج پھر بارشاں ہوئیں گی جم کے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بتائیے کہ ڈارک کلرز میں ہوتے ہیں یا لائیٹ بھی؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رستے میں ہوں گے۔ ابھی پہنچ جاتے ہیں خیر سے وجی
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا آپ ہی بتا سکتی ہیں اس کا جواب
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شنگھائی کے سوٹ اب بھی ہوتے ہیں کیا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدقے جاواں اونھاں توں جنھاں دیاں بانکیاں ٹوراں ساڈء نال غصے رہندے تے درشن دیندے ہوراں عاطف بھی روفی بھیاا سیما آپا میکوں زبردستی بھیجئے چائے بنانے کو۔۔۔ ورنہ دیکھئے دماغ چل نکلا ہے بلکہ سمجھیے کہ چل ہی گیا ہے چائے سے دوری اختیار ہونے پہ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ڈالیے روشنی عاطف بھائی مگر بجلی فی یونٹ مزید مہنگی ہو گئی ہے۔ یہ بھی خیال رہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں سے مت پوچھئے گا۔ وہ صرف رٹی رٹائی باتیں کرتے ہیں جبکہ ہمیں دانائی والا جواب چاہئے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے آپا کہ صبح سویرے، بنا چائے کے ہم غور طلب باتیں ہی کریں گے۔ یعنی کہ دوسروں کو غور کرنے پہ لگا کر خود چائے بنانے کچن میں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فش پکوڑے کاہے کو یاد آ رہے چائے کے ٹائم۔۔۔ صبح کی چائے کے ٹائم۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرار دیتا ہے کیا واقعی جب کوا منڈیر پر بیٹھ کر کائیں کائیں کرے اور کسی کے آنے کا سندیسہ دے؟؟؟ یا پھر ان کو یہ کہہ کر دھمکی دی جائے کہ جھوٹ بولے کوا کاٹے، کالے کوے سے ڈریو میں میکے چلی جاؤں گی تم دیکھتے رہیو :cool::daydreaming::noxxx:
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر چھوڑنا ہی ہے تو پھر دیوداس کا اپنا راستہ ، پارو کا اپنا راستہ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں پھر دیوداس کی تلاش میں نکلنا پڑے گا آپا
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹن ٹن گھنٹی بجی اور ہمیں یاد آیا کتنی بہاریں بیت چکی ہیں تیرے ملن کی آس لگائے ہوووووووووو تجھ کو نہ پا کے روئے بانسریا، پت جھڑ کی ہر رت ہو جائے :mad3::cry::cry::cry:
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے آتے اور چلے جاتے ہیں روفی بھیا۔ آخر کیوں ؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں آپ کی یہ حیرانی بھی دور کر دیتے ہیں کہ انھوں نے ترمیم کیوں نہیں کی۔ کیونکہ وہ زیادہ تر پانی میں رہتے ہیں اس لیے نہانے سے زیادہ پینے کے شوق کو ترجیح دیتے ہیں۔ ڈڈو ہماری اس بات سے اختلاف کرنے کا پورا حق رکھتے ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوبصورت آواز میں ڈڈو یہ بھی گا رہے ہوتے ہیں برسات کے موسم میں، میں گھر سے نکل آیا بوتل بھی اٹھا لایا 🤣🤣🤣🤣🤣 ابھی زندہ ہوں تو پی لینے دو 😂😂😂
Top