زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈھونڈتے ہی رہ گئے وہ نان ختائیاں
گُلِ یاسمیں
Post #31,383
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا رکیے عاطف بھیا۔۔۔ ہمارے ہاں تو ابھی مغرب بھی نہیں ہوئی۔ سونے کا وقت تو عشاء کے بعد شروع ہوتا ہے نا
گُلِ یاسمیں
Post #31,381
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے یہی تو سمجھنے کی بات تھی جو آپ نے جلدی سے سمجھ لی۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,379
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا پکوڑے تو کھا لیے روفی بھیا نے 🤣🤣🤣
گُلِ یاسمیں
Post #31,376
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غصہ جا غبار تو نکالنا نا میکوں بھی روفی بھیا
گُلِ یاسمیں
Post #31,369
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فیر انتظار ہی کرتے رہئے کیونکہ پہلے توبہمیں آپ سے بدلہ لینا آج والا۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,368
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل نے تو یہ نیکی کرنے میں دیر نہ کی۔ کڑھی چڑھا دی چولہے پر۔ بیسن چھان لیا۔ اور اب آلو پیاز کاٹنے لگے۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,364
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
واہ ہر طرف بارش۔۔۔۔ اپنا ہی دل للچانے لگا کڑھی پکوڑا کھانے کو۔ ہم چلے کچن میں۔ ❤️
گُلِ یاسمیں
Post #31,360
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اللہ کرے کہ پکوڑوں کی فرمائش نہ آ جائے۔ بالکل ارادہ نہیں کچن میں جھانکنے کا بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,357
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بارش ہو رہی یہاں۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,356
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خدا خیر کرے۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,342
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈر ہی گئے ہیں۔۔ایسا لگتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,340
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
روپوش ہو گئے ہیں شاید روفی بھیا۔ ہاں تو کاہے کو بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالا تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,338
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے روفی بھیا کہاں گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,337
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب میں بھی پائے جاتے ہیں کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #31,335
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شرمندہ کرنا ہے کیا ہمیں املی کے حضور۔ وہ تو ہم کھایا کرتے گول گپوں کے ساتھ۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,333
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھائی پہلی بار یہ لفظ سنا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #31,328
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی بھی چھپا دی تھی ثمرین نے ہماری کہ کہیں ان کے ساتھ بیٹھ کر کٹارے کھانے کی بجائے ہم کام میں نہ لگ جائیں۔ یہ کٹارے کیا ہوتا ہے آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,324
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا ہی بات ہے سیما آپا آپ کی۔ سلامت رہئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,322
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل ایویں ہی رلائے گی کسی کو۔۔۔ کیسے سمجھ لیا آپ نے۔ ہماری آنکھوں میں تو دوسروں کے آنسو بھرے رہتے ہیں اور وہی ٹپ ٹپ برس کر برسات کرتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,320
اپریل 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top