نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اس بات کو ہم کیسے بھلائیں اب۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجبوری ہے کہ روفی بھیا کے لیے کچھ انتظام کرنا پڑے گا اب۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جی طنز تھوڑی تھا۔ آج ہماری ہی روٹین خراب تھی سونے اور جاگنے کی۔ مگر ایک شاہکار تخلیق کرنے کے جنون نے رات تین بجے تک جگائے رکھا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی واہ۔۔۔ بھائی ہوں تو ایسے۔ اب دیکھئے ہم آپ کے ساتھ کیا کرتے ہیں روفی بھیا۔ تپا کے رکھ دیا میکوں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹائم مل گیا ثمرین کو ہمارے لیے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پی چکے سب؟ ہماری تو صبح ابھی ابھی ہوئی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرامہ کر رہے تھے ہم۔ کوئی رلا کر تو دیکھے بھلا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رونا آئے گابپھر ہمیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے یہ تو ہم بھول ہی گئے تھے۔ کیا معلوم وہبدھوبن اس حلوائن کی پڑوسن ہو۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والی آپا "سب پہ بھاری " کو کسی نے "سب سے بؓاری " پڑھتے ہوئے ہمیں ڈھائی من کی دھوبن سمجھ لیا تو؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے روفی بھیا کہاں ہیں۔ اتنے دن سے غیر حاضری لگ رہی ان کی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مظفر وارثی ہم کیوں یہ کہیں کوئی ہمارا نہیں ہوتا

    خوبصورت انتخاب بھائی سلامت رہئے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے آ رہی ییں یا جا رہی ہیں ۔ ظلم تو ظلم یوتا ہے نا چاہے تیز دھار سے گھاؤ لگیں یا میٹھے الفاظ سے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا آپ ہمیں قصوروار ٹہرا رہی ہیں کیا عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے 😂
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گفتار کے غازی تو ہوتے ہیں۔ کیا گفتار کے شہید بھی ہوتے ہیں؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن دو لفظی جملہ۔۔۔ کیا اس سے بھی مختصر ترین جملہ ہو سکتا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ۔ و سے نہیں اب ن سے لکھنا تھا آپ کو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ہرا ہرا ہی کیوں سوجھتا ہے ساون کے اندھے کو۔۔۔ نیلا پیلا لال گلابی کیوں نہیں سوجھتا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ سب ناک کی سیدھ میں چلتے چلتے تھک کر الٹی گنگا بہانے لگے ہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال تو یہ سمجھ لیجئے کہ ہمارے تین مگ کو چار بار پی لیں تو شاید زیادہ مقدار کہہ سکتے ہیں اسے۔
Top