ہاں جی ان کے لیے بھی مانگ رہے اپنے ساتھ ساتھ۔
ہم نے تو محفلین والی بات مذاق میں کہی تھی تا کہ آپ جلدی سے آئیں۔ آپ نے سچ ہی سمجھ لیا۔ ہم کیا کم مظاہرہ کر رہے برداشت کا۔ نجانے کیسے کیسے دردناک نام دئیے جاتے رہے ہمیں ماضی قریب میں۔ابھی تک کانوں میں گونجتے ہیں 🙄
اسی لڑی میں دیکھ لیجئے کہ اچھی بھلی...