زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری
رستے میں ادھر ادھر بکھرتی گئیں دعائیں ۔ ہم تک بس ایک آخری والی پہنچی کہ دودھوں نہاؤ پوتوں پھلو۔۔۔ اب اس کا ہم کیا کریں۔ 🤔
گُلِ یاسمیں
Post #36
اپریل 10، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری
الحمد للہ کہ ابھی تک مسلمانوں میں نفلی روزے رکھنے کا جذبہ سلامت ہے۔ فالتو رکھ لیا تو بھی عبادت میں شمار ہو جائے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #21
اپریل 10، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری
اچھا ہوا نا ورنہ ایک آدھ دن تک کئی ذہنوں میں وہم رہتا کہ کہیں ایک روزہ کھا تو نہیں لیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #19
اپریل 10، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری
میکوں عیدی نہیں دی نا اس بار بھی :mad: :mad::mad::mad3:
گُلِ یاسمیں
Post #17
اپریل 10، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری
سب کو عید مبارک
گُلِ یاسمیں
Post #16
اپریل 10، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا دیکھیں نا آپا کیسے معصوم سارس کے بیچ ساس نے آ کر سب فراموش کر دیا
گُلِ یاسمیں
Post #31,064
اپریل 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردستی سے ہم سارس کا "ر" ہٹا رہے ہیں۔ کسی کو اعتراض ہے کیا؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #31,060
اپریل 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کا پوچھناا ہے کہ کتاب کتاب مل کر لائبریری بنتی ہے یا داستان؟🤔
گُلِ یاسمیں
Post #31,046
اپریل 8، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے آج کل تو چائے کافی کم۔ تین چار دن پہلے غلطی سے نمک ڈال دیا چائے میں۔ اس کے بعد سے دل ہی نہیں چاہا چائے پینے کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,039
اپریل 6، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سب جان لیں کہ آج ہم پر کچھ کچھ اداسی چھائی۔ اس لیے ہواؤں سے بھی لڑنے کا ارادہ ہے۔ بچ کے رہیں آج۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,018
اپریل 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید یہ بتانا ضروری ہے کہ ہمیں اندازہ تھا کہ غلطی ہی سے ایسا ہوا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,017
اپریل 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر کا مظایرہ نہ کرتے ہوئے ہم نے screenshot لے لیا
گُلِ یاسمیں
Post #31,016
اپریل 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظایر ہے کہ اس مراسلے پر عاطف بھائی کی پرمزاح ریٹنگ نے ہمیں رنجیدہ کر دیا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #31,013
اپریل 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کل ایک اور فیملی ممبر آخری سفر پر روانہ ہو گئے۔ حقیقت تسلیم کر لینے کے باوجود دل بوجھل سا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,008
اپریل 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں تو دیجئے نا۔۔۔ کب سے انتظار میں ہیں۔ بلکہ تب سے انتظار میں ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #31,002
اپریل 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آتے ہی لڑی کو پٹڑی سے اتار دیا :mad3:
گُلِ یاسمیں
Post #31,000
اپریل 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت پکارا جا رہا ہمیں۔۔ خیر تو ہے۔ کیا آج ہی عیدی دینے کا ارادہ رکھتے ہیں آپ سب۔ تو لائیے جلدی دیجئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,998
اپریل 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
اللہ اللہ۔۔۔ گڑ کا حلوہ۔ سارے کا سارا۔ ہمارا
گُلِ یاسمیں
Post #1,391
مارچ 30، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے
حلوہ کہاں ہے
گُلِ یاسمیں
Post #1,384
مارچ 30، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
روزے میں ہماری سمجھ کو کیا ہو گیا ہے۔ اچھا بتائیے کہ کتنے ماہ کا کورس ہے اور کلاس روزانہ ہوتی ہے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #4,737
مارچ 29، 2024
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top