زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
توبہ ہے بھائی۔۔۔ ہم بھلا ایسی چالیں کیوں سیکھیں گے۔ ہمیں تو بچنے کے گر سیکھنے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,914
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جلدی سے بتائیے آپا کہ آپ نے "میرے ہی رہنا" ڈرامہ دیکھا ہوا؟ توبہ توبہ ایسی ظالمانہ سی چالیں چل رہی تھیں ساس اور نند گھر کی بہوؤں کے خلاف کہ حد نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,909
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلو اچھا ہوا تم بھول گئے اک بھول ہی تھا میرا پیار او ساجنا :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #30,907
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
گُلِ یاسمیں
Post #30,904
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈول بھر چائے پینا تو خواب ہو کر رہ گیا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #30,903
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا برابر فرصت نکالنا مشکل ہوا جاتا ہے آج کل۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,902
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا دیکھئیے تو آپا کہ رستہ ہی بھول گئے عاطف بھیا اور ظفری بھیا آج محفل کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,900
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے چائے پیجیے اور سستی بھگائیے
گُلِ یاسمیں
Post #30,898
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندگی گزر جاتی پھر تو ایک ہی تصویر بنانے میں۔ گوند سے لگا رہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,896
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب چلی جائیے آپ بے فکر ہو کر آپا۔ ہمارے کنستر بھرے پڑے۔ بس تیلی نہیں مل رہی۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,894
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا پرندے آج کل سست ہو چلے ہیں اور ہم نے پلک جھپکتے میں پہنچنا ہوتا ہے تا کہ وقت سے واپس بھی آ سکیں
گُلِ یاسمیں
Post #30,892
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاباش ۔۔۔ ساری خبریں ہیں آپ کو بھیا۔ لیکن آج کل پینٹنگ ، پینٹ کی بجائے موتیوں سے ہو رہی۔ آنکھوں کا سارا نور جیسے کینوس پہ پھیلتا جا رہا۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,890
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صدقے تے واری جائے بہن۔۔۔ کیا سنہری موقع ملا ہے نا روفی بھیا کو۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,888
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کیا طیارے میں بیٹھ کر آنا۔۔۔۔ ہم تخیل کے پروں سے پرواز کر کے وہیں سحری و افطار کرتے ہیں آپا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #30,887
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عینک والی بھی بول دیجیے اب آپا۔ :cool:
گُلِ یاسمیں
Post #30,880
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم روزہ تنگ کرنے کا تب لگے جب ویڈیو سے تصاویر کے ساتھ کھانے کی خوشبو بھی پہنچے۔ اس کا انتظام کر دیجیے 😂
گُلِ یاسمیں
Post #30,879
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا ہی اچھا ہو کہ ابھی کے ابھی چائے مل حائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,876
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گڑ بڑ ہو جاتی اگر ہم بھی پاکستان کے وقت کے مطابق افطاری کر لیتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,875
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
معلوم کر کے WANTED کا پوسٹر بنوانا ہے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #30,873
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں نہیں ابھی نہیں ۔۔۔ تھوڑا کریں انتظار افطاری میں ٹائم ہے ابھی آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,872
مارچ 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top