اتنننننے سارے خوش دیکھنے اور پڑھنے کے بعد ہم تو مارے خوشی کے بے حال ہو گئے اور بس یہی یاد آیا
اج خوشیاں دے نال مینوں چڑھ گئے نیں حال
باقی باتیں بے حالی سے واپس حال درست ہونے کے بعد ِ۔۔۔ انتظار کیجیے تھوڑا۔ 🥰
دیکھ لیجیے رضوان راز صاحب
محفل پہ ہمارے ہم خیال اور بھی ہیں۔ اب تو آپ نے تصحیح والا کام جاری رکھنا ہے۔ جنھیں پسند نہ آیا، وہ خاموش رہیں گے۔ اور پسند کرنے والے سیکھتے رہیں گے۔
آپ کی حالت غیر ہونے کا الزام بھی ہمارے سر ظفری بھیا :mad3:
بس اسی لیے تو تفصیلی تعارف نہیں کروایا ایک دم سے کہ جیسے ہمیں اپنی جان پیاری، ویسے دوسروں کو بھی تو ہو گی نا۔