نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں بھی غلطی کر ڈالی۔ یوں لکھنا تھا آپ کہتی ہیں :D
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت انتظار کے بعد جب امید بھی ختم ہو چکی ہو، تب جو چائے ملے اسے صبر والی چائے ہی کہتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتھراؤ آج خوب ہو رہا تو ہمیں بھی کچھ یاد آیا بوند بھی ٹپکی تو پتھر بولا مجھ پر یہ ضرب لگائی کس نے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکر ہو گئی ہے چائے اور کافی کی۔ ۔۔ کڑی کی بجائے لڑکی لکھ دیتے تو بھی ہم سمجھ جاتے کہ " دماغ لڑائیے" والی لڑی کا خوب اثر ہوا ہے۔ عاطف بھیا دیکھئے تو ذرا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر والی چائے بھی اچھی ہوتی اور صبر والی بھی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی میں آپ نے لڑی کی ترتیب غلط کر دی۔ ہم جیسی مخلوق کا دماغ چلنے کے لیے چائے ہی چاہئے ہوتی ہے اور دوسروں کا دماغ لڑوانے کو بھی چائے ہی کی چاہ ہوتی ہے ہمیں۔ اتنی کی بجائے اتتتننننی کہا ہوتا تو سمجھ بھی آتی کہ آپ حیران ہوئے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاند کی بڑھیا کو چرخہ کاٹتے دیکھتے ہوئے سبز بھوتنی کے سنگ بیٹھ کر چائے پینا بہت یاد آ رہا ہے۔ جانے کہاں گئے وہ دن۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران تو شمشاد بھیا خود ہو جائیں گے کہ تین مگ سامنے رکھ کر چائے پینے والی نے جوس پینے کا کہہ بھی کیسے دیا یہ تو عاطف بھیا کو سنانے کے لیے بولا بس۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو ہمارا بھی چائے پینے کا۔۔۔ مگر صرف آپا ہی کو پکارا۔ ہم چائے کی بجائے جوس پی لیتے ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    نقطہ تو کہیں بھی پتھر کی طرح گر پڑتا ہے جیسے کہ میں ، میں :mad3: پر سانوں کی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    میری بکریاں کچھ یہاں کچھ وہاں میری ہمجولیاں کاہے کو کھرچ کے نکالی یاد۔۔۔ :D جن کو بکریوں سے ناواقفیت ہے ، سمجھیں گے کہ ہم نے ایکٹیویٹی سینٹر چھوڑ کر باڑہ کھول لیا بکریوں کا۔ ہر طرف میں میں میں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    دونوں کا مکسچر۔۔۔ جب ابھی ابھی افطاری ہوئی ہو اور چائے بھی نہ ملی ہو تو حروف ناچتے ہیں۔ بس کچھ ایسا ہی ہو گیا
  13. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    یہ بکریاں کہاں سے یاد آ گئیں آپ کو۔ ہم تو بھولنے ہی والے تھے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    وہ تو دل سے اٹھتا ہے۔ دماغ کی تو دہی اور پھر اس دہی کی لسی بنتی ہے اور بنتی ہی جاتی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو یہ سنتے ہی سب نے پتھر ایک طرف ڈھیر کر دئیے ۔ وہی پتھر ہوں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    یعنی کہ ہماری اتنے دن بعد ملنے والی فرصت کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے :rollingonthefloor: دماغ کی دہی، دہی کی لسی ۔۔۔اب تو کیا کچھ بنے گا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    اوراس پر بھی صرف ایک ہونے پہ جھٹ سے شکوہ کر دیا تھا۔ دماغ کا کام تو ویسے بھی رک رک کر چلنا ہوتا، اچھا ہے کہ دل کے سنگ سنگ چل کر اسے بھی قابو میں نہیں رکھتا۔ جیسے چل رہا چلنے دیں۔ کیا کریں کہہ کر ہم سے مشورہ نہ مانگیں۔ آپ کو تو معلوم کہ ہمارے مشورے آر یا پار والے ہوتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    عاطف بھیا آپ کا دل دنوا دنوا سے ہی چلتا اور اسی پہ رکتا ہے۔ یہ ہمارا تین سال کا مشاہدہ ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    آج تو بہت پھول پھل اور پتھر برس رہے اس لڑی میں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اب تو یاد ہی ہو گیا۔
Top