نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    روزے کی حالت میں غلطی سے کیا کھایا، پیا؟

    صرف پہلا اور آخری دانہ گنتی میں آیا ہو گا ظفری بھائی۔ یہ بھی پنجابیوں کی خاص صفت ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    روزے کی حالت میں غلطی سے کیا کھایا، پیا؟

    شاید سبھی پنجابی ایسے ہی خوش خوراک ہوتے ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا کچھ گھنٹے اور آگے گزرنے دیجئے پھر افطاری ہی کی باتیں اور تیاری ہونی ہے۔ ابھی تو ظہر کا وقت ہونے میں بھی آدھا گھنٹہ ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے اداسی والا شعر لکھ دیا مگر ہے تو حقیقت نا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی جس کا بڑا نام سنا جاتا ہے اک کمزور سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح سے ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔ سردی پھر بڑھ گئی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاروں طرف سے آواز آئی وعلیکم السلام
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وہی تو۔ برداشت تو کرنا پڑتا ہے۔ وجہ بھی تو نا معلوم ہے کہ چپکے سے تالا لگایا، چابی سمندر میں پھینکی اور چل دئیے۔ افسوس رہے گا۔ ہاں مگر اس دھاگے میں ہلچل رہے گی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    یوں بھی کہہ سکتے نا کہ اپنی بات پہ ڈٹنا پڑے گا۔ یا اردو اور پنجابی دونوں میں اڑنا ہی آئے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    بالکل بالکل۔۔۔ خبر \ نظر رکھنے والی بات سے ایک درد بھری آواز سی کانوں میں گونجی ۔ وہ بھی شاید ایسا ہی اردو شاعری والا قتیل ہو گا بول کچھ یوں تھے ماہی میریا میری قبر اتے اک وار تے پھیرا پا جاندوں میری لاش تے ٹھنڈری ہو جاندی جے آن ہتھیں دفنا جاندوں
  12. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    دکھ بول کے جے دسیا تے کہیہ دسیا ان سے پوچھیں جنھوں نے مقفل کیا۔ اتنا بھی نہ سوچا کہ ہمیں تالوں سے کتنی وحشت ہوتی ہے۔ اور جب زبان پر چپ کا تالا لگانا پڑے تو کیا حال ہوتا ہے۔ ویسے کوئی وجہ نظر تو نہیں آتی عثمان بھائی ہماری تعارفی لڑی کو لاک کرنے کی۔ بندہ اتنا ہی سوچ لیتا ہے کہ آخر اتنے عرصہ...
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    سرگوشی کرنے کے لیے پہلے ان تین ڈاٹس کو کلک کرنا ہے جس کے ساتھ سرخ لکیر نمبر 1 ہے تو اس سے دوسری والی لائن شو ہو گی۔ اس میں آخری سے پہلے والے آئکون پر کلک کرنے سے ایک باکس کھلے گا۔ جس میں سرگوشی کا عنوان وغیرہ درج ہو گا۔ عنوان دینا ہو تو ٹھیک ورنہ *جاری رکھیں* پر کلک کیجئے ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    قتیل کا مطلب کیا ہوا پھر ؟؟؟ قتل کیا ہوا؟ پھر تو شفا ملی نہ ملی ، برابر ہی بات ہوئی نا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    یعنی کہ سب کمال جبر کا ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ آپ ہمارے ساتھ ہوئے حادثات یاد رکھے ہوئے ہیں استاد محترم ۔ خیر مبارک خیر مبارک۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو آپ کو امید ہے کہ ایسا کچھ ہو سکتا ہے۔ حاسمن آپا نے تو ہمیں اپنی مصروفیت کا کہہ کر منہ پھیر لیا یہ فرض نبھانے سے۔ یقین کیجئے کہ پہلے سال پہ بھی بھول گئیں۔ دوسرے پہ بھی۔ اب تیسرے پہ ہم نے بھی ضد پکڑ لی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں آنا چاہئے تھا مگر پھر بھی گانا یاد آ گیا تیرا میرا پیار امر پھر کیوں مجھ کو لگتا ہے ڈر
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی کیا خوبصورت بات کی ہے آپ نے آپا
Top