نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور اس پیار کے ساتھ ہی یہ چکر ختم ہو گیا
  2. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اور یہاں کہنے کو دھوپ نکلی ہوتی مگر سردی ابھی تک ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت یادگار ہیں یہ قیمتی تین سال۔ خیر مبارک
  4. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    آمین ثم آمین موسم کیسا ہے آپا
  5. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    سیما آپا یہیں ہوں۔ کچھ کام ہو رہے۔ الحمد للہ ٹھیک ہوں
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    چھیڑا کس نے؟؟؟؟ کیا آپ بھول گئے کہ ہم کھیل کھیل میں دھما چوکڑی لگاتے ہی علم سیکھتے ہیں۔ ورنہ محفل میں تین سال پورے کیسے کر پاتے۔ بیلنس بھی کوئی چیز ہے یا نہیں؟ بس وہی رکھتے ہیں 😂 ییاں آ گئے ہم روفی بھیا
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    روفی بھیا مل گئء اپنی لڑی۔۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    ہم استادوں کا دل و دماغ سے احترام کرتے ہیں۔ یہاں ہمارے دل میں شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں کہ بات گنتی کی ہو رہی یا لمبائی کی۔ کیونکہ تصویر میں تو زیادہ تر سیاہ نظر آ رہے ہیں۔ ہمیں مسوم بھیا یاد آئے قتیل یعنی کہ قتیل شفائی؟ یا اس لفظ کا کچھ اور مطلب ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سب
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    یعنی کہ اپنی دہشت ابھی تک قائم ہے۔ ویسے ہر اعتراض فائدہ کے لیے نہیں کرنا چاہئے۔ نقصان اٹھانے کے لیے بھی اعتراض کر لینا چاہئے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    یہاں تھوڑے مشکل مشکل الفاظ دیکھنے کو ملے۔ سوچا کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ بس آ گئے ہم روفی بھیا۔ کوئی اعتراض؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاد ہو کہ نہ یاد ہو لیکن کل گل یاسمیں کو اس محفل میں شامل ہوئے پورے تین سال ہو جانے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید سلامت رہئے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بڑے دنوں کے بعد ہم بے وطنوں کو یاد وطن کی مٹی آئی ہے 😍😥
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹیک ٹیک کر لاٹھی، چلتی آ رہی ہیں کیا ثمرین۔ ابھی تک پہنچی ہی نہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیسا ذائقہ ہوتا ہے چائے کا۔۔۔ شام ہوتے ہوتے بھول ہی جاتا ہے 🙄
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا وقت لگے گا بات سمجھنے میں۔ اتنی ی ی ی مشکل بات کر دی آپ نے عظیم
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے ہمیں آنے میں دیر ہو گئی۔ سب چلے گئے شاید۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے کہ ہمارے علاوہ طھی کوئی موجود محفل میں۔ ورنہ ہم تو واپسی کا سوچ رہے تھے
Top