نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کا دامن تھامے رکھے انسان تو بہت سی مشکلات آسان ہو جاتی ہیں۔ ورنہ انسان مشکلات سہنے کا عادی تو ہو ہی جاتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تھا کیا طوطے یاد کروانا۔۔ بڑی مشکل ہوتی ہے کسی کے ہاتھوں کے طوطے اڑانے میں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ حاضری تو لگوانی پڑے گی عاطف بھیا آپ کو۔ ورنہ ہم نے محفل سونی دیکھ کر پھر سے غیر حاضر ہو جانا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم تو یہ ہے کہ الٹے ہاتھ سے لکھتے لڑی کی ترتیب بھی الٹی کر دیتی ہیں۔ ہم راجے نہیں رانی ہیں۔ سیما علی آپا دیکھئے حاسمن آپا نے ہمارے ٹوٹے ہوئے دل کو اور توڑ دیا۔ نہ ایک سال اور نہ دو سال مکمل ہونے پہ پوسٹ لگائی اور اب تیسرا سال مکمل ہونے پر بھی نہیں لگائیں گی۔ مائے نی میں کنوں آکھاں 🙄
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فٹ سے بتائیے کہ قصور جانے والی بس کہاں سے ملے گی
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کتنی دیر لگا دی کہنے میں۔۔۔ اب تو جانے والے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن نیک تمناؤں کے لیے شکریہ کہنا ھول گئے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مصروفیات تو واقعی آج کل بڑھی ہوئی ہیں عظیم ۔ لیکن بھول بھی جاتے ہیں اکثر محفل کا راستہ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ایک آئیڈیا ہے جاسمن آپا کہ 19 دن ہی تو رہ گئے 26 ہونے میں۔ ابھی فرصت سے آ ہی گئی ہیں تو لگے ہاتھوں فریضہ ادا کر دیجئے 🤣
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں احساس ہے آپ کی محبت کا ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں اور آپ کی پھونکوں میں مزید برکت ڈالیں۔ آمین
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلکہ اس سے ہمیں یاد آیا میرا کچھ سامان تمیارے پاس پڑا ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تارے ذہن میں آئے تو ایک گانے کی دھن دماغ میں جاگی ڈوب حاؤ تاریو پا دیو ہنیر وے اداں ایس رات دی نئیں ویکھنی سویر وے معذرت آپا بے مقصد سا گانا ذہن میں آیا۔ آپ نے نہ اداس ہونا ہے۔ نہ ڈانٹنا ہے ۔ اور غمناک کی ریٹنگ تو بالکل نہیں دینی۔ ورنہ دیکھنے والے سمجھیں گے کہ کڑی دل تے نئیں لا بیٹھی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹمبکٹو لے جا کر پٹائی بھی کرنے کو تیار ہیں آپا۔۔۔ اور اس معصوم سے شعر سے دکھ بھی ہوا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت تو کرنا ہوا نا کہ گل یاسمیں کی تشریف آوری ہوئی ہے۔ دیکھ لیجئے گا کہ اس بات پہ سب سے پہلا اعتراض روفی بھیا کو ہونا ہے۔ دوسرا اعتراض روؤف بھائی کو ہونا ہے۔ اور تیسرا اعتراض محمد عبدالروؤف بھیا کو۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیوں یاد آ گیا یہ شعر۔ ابھی تو آپا لی غمناک ریٹنگ آئی ہے۔ ابھی نجانے کس کس نے ڈانٹنا ہے۔ پر سانوں کی۔ آج تو دن ہی ڈانٹ کا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں جی نہیں یاد تو نہ رہے۔ ہمیں تو یاد ہے نا کہ کیسے اچھے اچھے لوگ ملے ہیں ہمیں اس محفل میں۔ بالکل اپنے سے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ نہ تو جاسمن آپا جو ہمارا پہلا سال مکمل ہونا یاد رہا اور نہ ہی دوسرا۔ اسی کو تو کہتے ہیں آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال رہے کہ 26 مارچ کو ہمارے تین سال پورے ہو جائیں گے محفل پہ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل پاگل ہوتا ہے یا دیوانہ؟ بتائیے آپا۔
Top