نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کیسے کیسے نام

    نیامت بی بی کی بجائے اگر قیامت بی بی بولا ہوتا تو؟؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    پنجابی سیکھیے: تبصرے

    پہلا سبق یاد کر لیا۔ آسانی سے سمجھ آ گیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح سے گلاب بنا رہے تھے آپا۔ مکمل ہونے کے بعد دکھاتے ہیں ان شاء اللہ
  4. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    جاسمن آپا نے کہا تھا کہ فیس کے معاملات انباکس میں طے ہوں گے۔ فیس تے پینی اے۔ تہانوں پوے یا تہانوں۔ سانوں کی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    اچھا اچھا۔۔۔ پھر تو اچھا ہو گیا کہ یہ لڑی شروع ہو گئی
  6. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    اسی لیے تو کہا کہ جملے میں اور کا اضافہ کر کے ہمیں بھی شامل کر لیجئیے
  7. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    ایک کے آگے اور بھی لکھ دیجئے۔ ہمیں ہر گز برا نہیں لگے گا۔ :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    ہم سوچ رہے کہ اس جملے کو پنجابی میں بھلا کیسے لکھا جائے گا آم کھاؤ ۔ پیڑ کیوں گنتے ہو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    سید عاطف علی بھیا آپ بھی آ رہے ییں نا پنجابی سیکھنے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    بٹیا تو بس باتیں بنانا جانتی۔۔۔۔ وہ سکھائیں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    سالگرہ تو گزر گئی نا جولائی میں۔ محمد عبدالرؤوف بھیا آپ بھی کرنا چایتے نا لڑی سے استفادہ؟ ابھی تک شاگردوں میں نام کیوں نہیں لکھوایا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    کون سا والا گانا سمجھ میں نہیں آ رہا آپا۔۔۔ کہیں یہ والا تو نہیں او جیپاں آ گئیاں کچہریوں خالی تے سجناں نوں قید بول گئی :mad3: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    یہ تو میکوں وی نئیں پتہ۔ ویسے ہم سوچ رہے کہ یم نے چائے کی فرمائش کر دی۔ حالانکہ پنجابی کلاس کی مناسبت سے لسی کی خواہش کرنی چاہئیے تھی جس پہ مکھن تیر رہا ہوتا۔ مکھن سے ایک لطیفہ یاد آ گیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    اور ہمیں تو انتظامیہ چائے پیش کر کے شکریہ ادا کرنے کا موقع دے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    ہاں یہ تو ہے۔ شاگرد یہاں انتظار میں بیٹھے ییں اور اساتذہ اکرام معلوم نہیں کہاں ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    پنجابی تو آپ کو آتی، پھر کاہے کو شاگرد بلکہ جماعتی بننے کا شوق ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    یعنی کہ آپ کو ہم جماعت سمجھا جائے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    پہلا سبق پڑھا دیجئیے۔ پھر یاد بھی تو کرنا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے کب واپسی ہوئی آپا 🥰
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کا پھل میٹھا۔۔
Top