زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟
آمین ثم آمین
گُلِ یاسمیں
Post #15
فروری 3، 2024
فورم:
ادبیات و لسانیات
پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟
ہم شاگردی اختیار کریں گے
گُلِ یاسمیں
Post #14
فروری 3، 2024
فورم:
ادبیات و لسانیات
پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟
کون سا والا۔۔۔۔ اردو یا پنجابی؟ پنجابی والے ملنے میں ہڈی پسلی ایک ہو جانی۔ جبکہ اردو والے میں شیک ہینڈ سے بھی کام چل جانا۔
گُلِ یاسمیں
Post #9
فروری 3، 2024
فورم:
ادبیات و لسانیات
پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟
تو کیا کلاسز بھی انباکس میں ہوں گی؟
گُلِ یاسمیں
Post #8
فروری 3، 2024
فورم:
ادبیات و لسانیات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور کیجئیے گا کہ کہیں کرنٹ والی چائے نہ بنتی رہے
گُلِ یاسمیں
Post #30,278
فروری 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر حو لگی بھابی کو تبھی ہر وقت آپ کی خبر گیری کرتی رہتی ہیں کہ ہادیہ کے ابا کن چکروں میں ییں
گُلِ یاسمیں
Post #30,276
فروری 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قول سے مت پھرئیے گا اب۔ حوض کی چائے گرم رہنے کا بھی معقول انتظام ہو تو کیا ہی بات ہے
گُلِ یاسمیں
Post #30,275
فروری 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیوں ہمیں مراسلہ کالے رنگ میں لکھا نظر آ رہا سفید صفحے پر؟
گُلِ یاسمیں
Post #30,274
فروری 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟
السلام علیکم یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ کسی نے تو اس طرف دھیان دیا۔ سنا ہے کہ بڑی میٹھی زبان ہے پنجابی۔ ہم بھی سیکھنا چاہتے ہیں۔ فیس وغیرہ کتنی ہو گی؟ اور استاد یا استانی جی سے بھی ملوائیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #4
فروری 3، 2024
فورم:
ادبیات و لسانیات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈر بھابی کا انھیں آنے نہ دے گا آپا۔ عا مر بھیا کو آواز لگانا کچھ فائدہ نہ دے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,250
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے یہ تو الٹ ہو گیا۔ آرام سے آنا اور زور وشور سے جانا چاہئیے تھا
گُلِ یاسمیں
Post #30,246
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست خیال ہے یہ تو۔۔۔ مگر اس وقت تو سب سوئے ہوں گے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,245
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا اور گل جو موجود ہیں آج لڑی میں۔ روفی بھیا اور عاطف بھیا بھی ساتھ ہوتے تو اب تک تین سے چار دور مکمل ہو چکے ہوتے
گُلِ یاسمیں
Post #30,242
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید ہواؤں سے لڑنا اسی کو کہتے ہیں :unsure:
گُلِ یاسمیں
Post #30,240
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہوتا ہے بہت اکیلے رہ کر خود سے ملتے رہنا۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,238
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطے پالنے کا جی چاہ رہا پھر سے۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,235
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھائی کی غیر حاضری لگ گئی آج
گُلِ یاسمیں
Post #30,233
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مزے سے گابرہے ہوں گے تیرے نال نچن نوں جی کردا کی کراں نچنا آؤندا نئیں
گُلِ یاسمیں
Post #30,224
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں آپا اترا نہیں ابھی تو چڑھ رہا رنگ روفی بھیا پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #30,221
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہ بلو جا گھر تلاش کرنے چلے گئے ہیں شاید۔ گھر ملا روفی بھیااااااااااااااااااا !؟
گُلِ یاسمیں
Post #30,219
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top