نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا آپ کو وہ گانا یاد ہے سیما علی آپا نیل گگن پہ اڑتے بادل آ آ آ
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گگن پہ آج گہرے بادل چھائے، نیلے کی بجائے سرمئی زیادہ لگ رہا یہاں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن خرچہ کون اٹھائے گا ؟ ذتا بھیجیں ہمیں عیدی تو سبھی کچھ آرڈر کر دیتے ہیں۔ شیمپو ، فیس کریم اور صابن تو ہیں۔ آپ ٹوتھ پیسٹ کے لیے موٹی سی رقم روانہ کیجئیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام کیسی ہیں آپا ؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل۔۔۔۔ لیکن ایسا تو سیاسی معاملات میں ہوتا ہے۔ حسن کے نکھار والے معاملات میں نہیں۔ آپ نے تو مذاق میں چائے سے ہاتھ منہ دھونے کا ذکر کیا جبکہ ہم واقعی میں tea tree oil کی پروڈکٹس استعمال کرتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو یہاں ہماری سازشیں بے نقاب کی جا رہی ہیں اور ہم احتجاج بھی نہیں کر سکتے ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیسے آپ کہیں روفی بھیا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    موسم کا حال

    جتنی زیادہ برفیلی صبحیں پچھلے دنوں بھگتائی ہیں مائینس دس درجہ حرارت والی۔۔۔ اس لحاظ سے سرد سی صبح ہی کہیں گے نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ ہم دو سے تین کپ چائے پیتے ہیں اور اسے بہت زیادہ سمجھا جا رہا۔ البتہ ہمرا مگ بقول روفی بھیا مگ نہیں ٹب ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیکھیں تو کہہ کون رہا۔ ہمارا تو ابھی پہلا کپ ہے۔ آپ تو دودری بار پی رہے نا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے کتنا خیال ہے آپ کو چائے کی صحت کا ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سکون سے چائے پی رہے الحمد للہ۔ محمد عبدالرؤوف بھیا آپ کہاں ہیں۔ آ جائیے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    موسم کا حال

    ایک سرد سی صبح کا آغاز ہو گیا ہے۔ درجہ حرارت 4 سے 7 ڈگری کے درمیان رہے گا۔ دن کے زیادہ حصے میں سورج بادلوں کے پیچھے چھپا رہے گا۔ کل کی نسبت آج درخت کچھ تھکے تھکے سے ہیں جس کی وجہ سے ہوائیں سر پھری نہیں ہو رہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو اچھا ہوا تم بھول گئے اک بھول ہی تھا میرا پیار ہوووووووووو
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جاتے ہیں اب کہ عشاء کا ٹائم ہو گیا۔ واپس آئیں گے اگر خدا لایا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت کر دیا کہ آج ہم فرصت سے ہیں
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹاہلی دے تھلے میز سجا کے چائے پینے جا مزہ زبردست ہے۔ ہے نا سیما آپا
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو کیا ہوا۔۔۔ اب نفرت تو زیر بحث نہ لائیں گے۔ موسم بہار کی آمد آمد ہے ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر اس گانے کا کیا ہو گا محبت کی جھوٹی کہانی پہ روئے بڑی چوٹ کھائی جوانی پہ روئے
Top